کراچی کے علاقے ٹاور میں مضر صحت شربت پینے سے 2 درجن کے قریب مزدور بے ہوش ہو گئے۔ ایدھی ترجمان کے مطابق مضر صحت شربت پینے سے 22 مزدور بے ہوش ہوئے جنہیں سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹاور کے قریب گودام میں 22 مزدور بے ہوش پائے گئے …
مزید پڑھیں »