پیر , 15 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: تجربہ

ایران جدید ترین خلائی راکٹ کا تجربہ کرنے کو تیار

ایران عنقریب جدید ترین سیٹلائٹ لانچنگ راکٹ قائم کا تجربہ کرے گا۔ یہ بات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے قومی ٹیلی ویژن کے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ جنرل امیر علی حاجی زادہ کا کہنا تھا کہ ہم نے گزشتہ سال نور نامی سیٹلائٹ خلا میں روانہ کیا تھا اور اس سال ہم …

مزید پڑھیں »

چین کا سپر سونک میزائل کا تجربہ

چین نے موٹر کی متعدد پوزیشنوں کے ساتھ اپنے پہلے ایسے سپر سونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ چین کے سرکاری ذرائع کے حوالے سے اسنا کی رپورٹ کے مطابق چینی فضائی ماہرین نے اپنے ملک کے شمال مغربی علاقے میں فیٹیان ون نامی اپنے سپر سونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ اس میزائل کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میزائل میں …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا سپر سونک میزائل کا تجربہ

امریکی وزارت جنگ نے لاکہیڈ کمپنی کے سپر سونک میزائل کے تجربے کی خبـر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ کے اس میزائل کا تجربہ ریاست کیلیفورنیا کے سواحل کے قریب کیا گیا ۔ میزائل کا یہ تجربہ ایسی حالت میں کیا گیا ہے کہ بلومبرگ نے اس سے قبل کیا جانے والا امریکی سپرسونک میزائل کا تجرجہ، شکست سے دوچار ہوجانے …

مزید پڑھیں »

چین نے درمیانی فاصلےمار کرنےوالے اینٹی بلاسٹک میزائل کا تجربہ کر ڈالا

چین نے ایک درمیانی فاصلے مار کرنے والے اینٹی بلاسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ گلوبل ٹائمز نے وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس درمیانی فاصلے مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کامیاب رہا ہے جس کا مقصد صرف دفاعی مقاصد کے لیے تھا۔ چین نے اب تک 6 بار اینٹی بلاسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا …

مزید پڑھیں »

چین کا کارگو ڈرون طیارے کا کامیاب تجربہ

بیجنگ:چین نے سویلین مقاصد کے لیے استعمال ہونے والے کارگو ڈرون طیارے کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی پی 500 نامی ڈرون طیارہ آدھ ٹن وزن کے ساتھ پانچ سو کلومیٹر کا فاصلہ طے کر سکتا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ گنجائش کے ساتھ یہ طیارہ 1800 کلومیٹر تک پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا …

مزید پڑھیں »

تہران:ایرانی ذوالجناح سٹیلائٹ لانچر کا پہلا تحقیقاتی تجربہ کامیاب

ایران کی وزارت دفاع کی فضائیہ کے ترجمان نے کہا کہ ذوالجناح سٹیلائٹ لانچر راکٹ کا ایک کامیاب تحقیقاتی تجربہ ہوا ہے جبکہ مزید دو تحقیقاتی تجربات ہونے ابھی باقی ہیں۔ تہران: رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع کی فضائیہ کے ترجمان سید احمد حسینی نے کہا ہے کہ ذوالجناح سٹیلائٹ لانچر راکٹ ایران کے نوجوان دانشوروں …

مزید پڑھیں »

ایران اور وینزویلا کے کامیاب تجربے

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران اور وینزویلا کے کامیاب تجربے سے ثابت ہوتا ہے کہ ثابت قدمی اور مزاحمت ہی دباؤ اور امریکہ کی شدید مصنوعی جنگ کے مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ کے روز ایران کے دورے پر آئے ہوئے وینزویلا کے …

مزید پڑھیں »

ٹیکنالوجی فلسطین کی۔۔!فلسطینیوں نے طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیاب میزائلی تجربہ کیا

فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے غزہ کے ساحلوں کے قریب جدید ترین میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ دوسری جانب جہاد اسلامی فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت ہمیں قتل کرکے ہمیں اپنے راستے سے پیچھے ہٹنے پر مجبور نہیں کرسکے گی میڈیا رپورٹوں کے مطابق فلسطینی استقامتی تنظیموں نے اپنی دفاعی اور عسکری طاقت میں اضافے کے …

مزید پڑھیں »

ہندوستان کا ایک اور میزائل تجربہ

ہندوستان کی سرکاری خبررساں ایجنسی یو ان آی کے مطابق ملکی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگنی چار نامی بیلسٹک میزائل کا کامیاب کیا گیا ہے۔ یہ تجربہ پیر کے روز ریاست اڑیسہ کے جزیرے اے پی جے عبدالکلام سے رات تقریباً ساڑھے آٹھ بجے کیا گیا۔ ہندوستان کی وزارت کا کہنا ہے کہ میزائل کا …

مزید پڑھیں »

امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے یہ بیلسٹک میزائل مشرقی سمندر سے فائر کیا۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائل کا تجربہ جزیرہ نما کوریا اور بین الاقوامی امن و استحکام کے لیے شدید خطرہ ہے۔ جنوبی کوریا کی فوج کے سربراہ نے مطالبہ کیا کہ …

مزید پڑھیں »