جمعہ , 12 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: تحریک انصاف

تحریکِ انصاف کی جیت کے بعد عمران خان کا پہلا بیان سامنے آ گیا

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے گزشتہ روز پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں 20 میں سے 15 سیٹوں پر کامیابی حاصل کرنے کے بعد پیغام جاری کیا گیا ہے۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنی سوشل میڈیا سائٹس کا سہارا لیتے ہوئے اپنے حمایتیوں، جماعت کے کارکنان اور پنجاب کے ووٹرز کا شکریہ …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کا ملک کو مہنگائی سے بچانے کا عزم، ملک گیر احتجاج کا اعلان

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے عالمی سطح پر بڑھتی قیمتوں کے خلاف ڈھال بن کر کام کیا اور عوام کو اس کے اثرات سے بچایا، اشیا خور و نوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف آج سے ملک بھر میں احتجاج کریں گے۔ …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے کیس کو ’فارن فنڈنگ کیس‘ نہ لکھنے کی ہدایت

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے تحریک انصاف کے فنڈنگ سے متعلق کیس کو فارن فنڈنگ کیس نہ لکھنے کی ہدایت کردی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں پی ٹی آئی کے وکیل نے کیس کو ’فارن فنڈنگ‘ کیس لکھنے پر اعتراض کیا۔ پی ٹی آئی وکیل انور منصور …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کے قریبی صحافی دوست نے بتایا پوری تحریک انصاف دلبرداشتہ ہے: ناصر حسین

سندھ کے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے انہیں پی ٹی آئی کے قریبی صحافی دوست نے بتایا کہ پوری تحریک انصاف دلبرداشتہ ہے ایک بیان میں ناصر حسین شاہ نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے قریبی صحافی دوست نے انہیں بتایا کہ پوری تحریک انصاف شدید دلبر داشتہ ہے کیوں کہ واپسی کا راستہ نظر نہیں …

مزید پڑھیں »