بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: ترکمانستان

ایران اور ترکمانستان کے راستے روس کیلئے کارگو سروس شروع کر دی گئی،عاطف منیر شیخ

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر عاطف منیر شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کارگو سروسز نے ایران اور ترکمانستان کے راستے روس کیلئے کارگو سروس شروع کر دی ہے۔ اس سلسلہ میں مارکیٹ سے انتہائی ہم آہنگ ریٹ چارج کئے جا رہے ہیں۔ جبکہ یہ سروس تفتان سے ایران اور ترکمانستان سے ماسکو پہنچے گی۔ سامان کی …

مزید پڑھیں »

رہبر انقلاب اسلامی؛ ایران کا موقف ہمسایہ ممالک سے تعلقات کا فروغ ہے اور یہ بالکل درست موقف ہے

ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمد اوف نے اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رپورٹ کے مطابق،رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمد اوف اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے تعلقات میں زیادہ سے زیادہ وسعت اور مضبوطی لانے …

مزید پڑھیں »