پیر , 8 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: توانائی

توانائی بحران کا فوری حل ایران ہے

تحریر: شبیر احمد شگری پاکستان اور ایران کی سرحد ہی نہیں ملتی بلکہ دونوں ممالک کے عوام یک جان دو قالب ہیں۔ ایران پاکستان کو سب سے پہلے تسلیم کرنیوالا اسلامی ملک ہے۔ دونوں ممالک کو ایک طویل سرحدی لکیر نے جغرافیائی حدوں میں تقسیم کر رکھا ہے۔ ورنہ دونوں طرف کی عوام کے دل ایک دوسرے کیلئے دھڑکتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں توانائی کی بچت کیلئے بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کر نے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں توانائی کے بچت کے اقدامات پر مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں صوبوں نے بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے پر اصولی اتفاق کیا۔ …

مزید پڑھیں »

ملک میں توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا

ملک میں توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا، گرمی سے بجلی کی طلب ریکارڈ سطح پر جا پہنچی۔ ذرائع پاورڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 28200 میگاواٹ ہوگئی، جبکہ رسد 21200 میگاواٹ کے لگ بھگ ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا ہے۔ ملک کے مختلف …

مزید پڑھیں »