دنیا میں پہلی بار طبی ماہرین نے تھری ڈی پرنٹر سے تیار کردہ کان کی پیوندکاری کامیابی سے ایک مریض میں کی گئی ہے۔ یہ تھری ڈی پرنٹڈ کان مریض کے اپنے خلیات سے تیار کیا گیا تھا۔ اس مریض کا ایک کان پیدائشی طور پر خراب تھا اور اس کا آپریشن ایک کلینکل ٹرائل کے تحت ہوا۔ اب …
مزید پڑھیں »