ہفتہ , 9 دسمبر 2023

ٹیگ: تیل

افغانستان کو پٹرول کا ٹرانزٹ ایک ماہ تک آزاد کر دیا گیا: ایران

تہران، – ایرانی صدر کے خصوصی اقتصادی مشیر برائے افغانستان کے امور نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے افغانستان تک پٹرول کا ٹرانزٹ ایک ماہ (30 جولائی سے 30 اگست تک) کے لیے آزاد کردیا گیا۔ یہ بات محمد مہدی جوانمرد قصاب نے منگل کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کو تیل وگیس نکالنے کی اجازت نہیں دی جائےگی ، سید حسن نصراللہ

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے واضح کردیا ہے کہ اگر لبنان کو اس کا حق نہیں ملتا تو صیہونی حکومت کو تیل وگیس کے ذخائر سے تیل و گیس نکالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ لبنان جنگ نہیں چاہتا لیکن اگر اس کو اس …

مزید پڑھیں »

روسی تیل کی برآمدات روکنے کی امریکی کوشش

وائٹ ہاؤس نے روس پر تیل و گیس کو ایک حربے کے طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کو امید ہے کہ سعودی عرب کے فیصلے سے اوپک پلس تیل کی پیداوار میں اضافہ ہو گا۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین پیئر نے منگل …

مزید پڑھیں »

روس اور ایران کے مابین 40 ارب ڈالر کا توانائی معاہدہ طے پا گیا

ایران خاص طور پر معاشی لحاظ سے روس کے لیے زیادہ اہمیت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ یوکرین جنگ سے پہلے سامان سے لدھے، جو کنٹینر یورپ بھیجے جاتے تھے، اب براستہ ایران بھارت تک پہنچائے گئے ہیں۔ ایران کی وزارت تیل کے مطابق ملکی نیشنل ایرانی آئل کمپنی (این آئی او سی) اور روسی گیس پروڈیوسر کمپنی گیس پروم …

مزید پڑھیں »

یورپ امریکی تیل کا سب سے بڑا خریدار

یورپ ایشیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے امریکی تیل کا سب سے بڑا خریدار بن گیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی نے بلومبرگ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ امریکی اعداد و شمار کے مطابق یورپی ملکوں نے گذشتہ پانچ مہینوں کے دوران امریکہ سے دو سو تیرہ اعشاریہ ایک ملین بیرل تیل درآمد کیا ہے۔اس طرح یورپ نے ایشیا کو  پیچھے چھوڑ …

مزید پڑھیں »

تیل کی پیداوار 1 کروڑ 30 لاکھ بیرل سے نہیں بڑھا سکتے: سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ تیل کی پیداوار ایک کروڑ 30 لاکھ بیرل سے نہیں بڑھا سکتے۔ جدہ میں امریکا عرب کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے پاس تیل کی یومیہ پیداوار ایک کروڑ 30 لاکھ بیرل سے بڑھانے کی صلاحیت نہیں ہے۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آر رہا ہے امریکہ

جدید ترین ہتھیاروں سے لیس دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔ سانا کی رپورٹ کے مطابق، فوجی ٹرکوں، ٹینکوں اور توپوں سمیت مختلف قسم کے ہتھیاروں سے لیس دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک قافلہ جو 43 ٹرکوں اور آئل ٹینکروں پر مشتمل تھا، گزشتہ رات عراق کی غیر قانونی الولید گذرگاہ سے شام کے جنوبی علاقے …

مزید پڑھیں »

ایرانی پچھلی حکومت کے مقابلے میں تیل کی درآمدات میں 40 فیصد پائیدار اضافے کا ریکارڈ

تہران، 13 ویں حکومت میں ایرانی تیل کی مارکٹینگ کی حکمت عملی بہت سی فعال ہوگئی ہے اور اسی عرصے کے دوران، وہ ان مارکیٹوں میں داخل ہوگئی ہے جن میں پہلے داخل ہونے کا تصور بھی نہیں کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق، محکمہ تیل نے 13 ویں حکومت کے دوران، تیل کی فروخت سے متعلق کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ تیل کی لوٹ مار میں مصروف، مزید 45 آئل ٹینکرعراق منتقل

دہشتگرد امریکی فوجی شام سے تقریبا ہر روز ہزاروں بیرل تیل لوٹ رہے ہیں۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کے شمال مشرق کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز شام کے الجزیرہ کے علاقے کے کنویں سے نکالے گئے تیل کو امریکی دہشتگرد 45 ٹینکروں میں بھر کر عراق لے …

مزید پڑھیں »

امریکہ تیل کی لوٹ مار میں مصروف، مزید 45 آئل ٹینکرعراق منتقل

دہشتگرد امریکی فوجی شام سے تقریبا ہر روز ہزاروں بیرل تیل لوٹ رہے ہیں۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کے شمال مشرق کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز شام کے الجزیرہ کے علاقے کے کنویں سے نکالے گئے تیل کو امریکی دہشتگرد 45 ٹینکروں میں بھر کر عراق لے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، …

مزید پڑھیں »