جمعہ , 19 اپریل 2024

ٹیگ: تیل

عالمی مارکیٹ میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں آج 5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ 105 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 103 ڈالر کی سطح پر فروخت ہورہا ہے۔ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بھی 11 فیصد اضافہ ہوا ہے اور  عالمی گیس کی قیمت 6 …

مزید پڑھیں »

بھارت کی روس سے تیل کی خریداری: مشرق وسطیٰ پر اثرات

جون میں بھارت کی ماسکو سے خام تیل کی درآمد میں 21 فیصد تک اضافہ ہوا ہے جس کے بعد روس بھارت کو تیل فراہم کرنے والا دوسرا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ بھارتی شہر امرتسر میں 25 مارچ 2022 کو ایک پیٹرول پمپ پر شہری بائیک میں پیٹرول ڈلوا رہے ہیں۔ بھارت روسی تیل کا سب سے بڑا …

مزید پڑھیں »

امریکا نے ایرانی پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق چین اور اماراتی کمپنیوں پر پابندی لگادی

امریکا نے مشرقی ایشیا کو ایرانی پیٹرولیم، پیٹروکیمیکل مصنوعات فراہم اور فروخت کرنے میں مدد کے الزام میں ایران ، چین، ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ملکوں کی کمپنیوں کے نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کر دیں۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکا نے بدھ کے روز ایران، ہانگ کانگ، متحدہ عرب امارات ،چین،ویتنام اور سنگاپور …

مزید پڑھیں »

روس نے امریکی پابندیوں کا جواب دیا تو تیل 380 ڈالر فی بیرل ہو جائے گا، ماہرین

واشنگٹن : امریکی بینک جے پی مورگن کےتجزیہ نگاروں کا کہنا ہے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 380 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ اگر روس نے امریکا اور یورپ کی جانب سے عائد پابندیوں کے خلاف جوابی کارروائی کی اورخام تیل کی پیداوار میں کمی کر دی تو عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 380 ڈالر …

مزید پڑھیں »

امریکی جارح فورسز نے شامی تیل کے 55 ٹینکرز جو ہزاروں ٹن تیل پر مشتمل تھے، کو چورایا۔

امریکی قابض فورسز نے شام میں قومی وسائل اور ذخائر کے لوٹنے کے تسلسل میں تیل سے بھرے 55 ٹینکروں کے قافلے کو کو عراق میں اپنے اڈوں پر منتقل کر کے لوٹ لیا۔ امریکی جارج فوج نے دیر الزور کے مضافات میں ایک اور فوجی کارروائی میں دو شامی شہریوں کو ہلاک کر دیا۔ شامی نیوز ایجنسی ‘سانا’ نے …

مزید پڑھیں »

امریکہ یمن کے پیٹرولیم ذخائر پر اپنی اجارہ داری قائم کرنا چاہتا ہے، یمنی وزیر اعظم

یمن کے وزیر اعظم عبد العزیز صالح بن حبتور نے صوبہ حضرموت اور المہرہ کے گورنرز سے ملاقات کے دوران ان دو صوبوں کے مزاحمت کاروں کی مقاومت اور سعودی قابض افواج اور ملکی اقتدار کے خلاف ان کی سازشوں سے مقابلے کو سراہتے ہوئے ان کی قدردانی کی۔ المسیرہ نے کہاہے کہ یمن کے وزیر اعظم عبد العزیز صالح …

مزید پڑھیں »

موجودہ حکمران روس اور ایران سے سستا تیل خریدنے کا معاہدہ نہیں کر سکتے، عبدالقادر لونی

جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سنئیر نائب امیر مولناعبدالقادر لونی مرکزی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری جوائنٹ سیکرٹری مولنا محمودالحسن قاسمی مرکزی نائب امیر مولنا عبدالروف مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی مرکزی سیکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑ مفتی فداء الرحمٰن نے کہا کہ پاکستان روس سے 30 فیصد کم ریٹ …

مزید پڑھیں »

روس سے تیل کی درآمد میں فائدے سے زیادہ نقصانات

تیل کی لاگت کم کرنے کے لیے روس سے تیل کی درآمدات ممکنہ طور پر عملی جامہ نہ پہن سکے کیوں کہ اس کے منفی اثرات فائدوں پر بھاری اور ماسکو کی عدم دلچسپی کا عنصر بھی موجود ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ تمام ریفائنریز میں معمولی تبدیلیوں کے ساتھ روسی خام گریڈز کو پراسس کرنے کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں تیل کی کھپت میں کمی

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کے بعد تیل کی کھپت میں کمی آئی ہے۔ پاکستانی میڈیا نے تیل کمپینوں کے حوالے سے بتایا ہے کہ پیٹرولیئم ایندھن مہنگا ہونے کے بعد اس کی کھپت میں نمایاں کمی آئی ہے اوراس کی درآمدات بھی کم ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق پاکستان کی تیل کی …

مزید پڑھیں »

سستے تیل کا حصول، سری لنکن وزرا متحرک، روس اور قطر کا دورہ بھی کریں گے

سستے تیل کے حصول کے لیے سری لنکا نے اپنی نظریں روس اور قطر پر جمالیں، جنوبی ایشیا کے اس ملک کے وزرا ماسکو اور دوحہ جائیں گے۔کولمبو سے خبر ایجنسی نے بتایا کہ سری لنکن وزیر توانائی رعایتی شرائط پر تیل کے حصول کی بات چیت کے لیے کل قطر جائیں گے۔خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ 2 سری …

مزید پڑھیں »