جمعہ , 23 فروری 2024

ٹیگ: تیل

ایرانی تیل کی فروخت پچھلے دور کے مقابلے میں بہتر ہوئی ہے: ایرانی عہدیدار

تہران، ایرانی منصوبہ بندی اور بجٹ آرگنائزیشن کے سربراہ نے کہا ہے تیل کی فروخت گزشتہ دور کے مقابلے میں بہتر ہوئی ہے اور تیل کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ یہ بات نائب ایرانی صدر اور منصوبہ بندی اور بجٹ آرگنائزیشن کے سربراہ مسعود میر کاظمی نے آج بروز بدھ صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

روس اور پاکستان میں معاشی تعاون بڑھ سکتا ہے: روسی قونصل جنرل

کراچی میں روسی قونصل جنرل آندرے وکٹرووچ فیڈروف نے کہا ہے کہ غیرقانونی مغربی پابندیوں کا حل نکالا جائے تو روس اور پاکستان کے درمیان معاشی تعاون بڑھ سکتا ہے۔ وکٹرووچ فیڈروف نے اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تیل، گیس، توانائی اور زراعت سمیت کئی شعبوں میں دونوں ممالک ایک دوسرے سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

عمران خان کے دور میں تیل کی خریداری کے معاہدے کا علم نہیں: روسی قونصل جنرل

روسی قونصل جنرل آندرے وکٹرووچ فیڈروف نے پی ٹی آئی حکومت کے روس سے تیل کی خریداری کے معاہدے پر لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں اردو نیوزکو دیے گئے انٹرویو میں روسی قونصل جنرل نے روس اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات سمیت روس یوکرین تنازع پر بھی بات کی۔ پاکستان اور روس کے درمیان دوستانہ تعلقات ہیں:قونصل …

مزید پڑھیں »

چین نے روس سے تیل کی درآمدات کو بڑھادیا

روس ، یوکرین جنگ، امریکی پابندیوں کے باوجود چین کی روس سے تیل کی درآمدات میں کئی گنا اضافہ 2018 میں چین کے شہر زوہائی میں ایک بندرگاہ پر تیل اور گیس کے ٹینک تیل کے گودام میں دیکھے جا رہے ہیں۔ چین نے حالیہ مہینوں میں روس سے خام تیل کی درآمدات میں اضافہ کیا ہے، مغربی پابندیوں کے …

مزید پڑھیں »

ایران پر نئی پابندیوں کے باعث تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات

ایران پر نئی پابندیوں کے باعث تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات بڑھ گئے۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 68 سینٹ کم ہو کر 116 ڈالر 91 سینٹ ہو گئی۔ برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں صفر عشاریہ 66 ڈالر کی کمی دیکھی گئی۔ برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت کم ہو کر 119 …

مزید پڑھیں »

ایران نے چینی تیل کی منڈی میں اپنا حصہ برقرار رکھا: اوپیک

اوپیک کی ماہانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایرانی تیل کی پیداوار روس اور یوکرین کے درمیان فوجی تنازع شروع ہونے سے پہلے کے مقابلے میں نہ صرف کم نہیں ہوئی ہے بلکہ اس سال کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 15,000 بیرل یومیہ اضافہ ہوا ہے۔ ساتھ ہی، اوپیک کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے نہ صرف …

مزید پڑھیں »

تیل چور امریکی کاروان عراق سے شام میں داخل

دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ہو کر عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، فوجی ٹرکوں، ٹینکوں اور توپوں سمیت مختلف قسم کے ہتھیاروں سے لیس امریکی دہشتگرد فوجیوں کا ایک قافلہ جو 55 گاڑیوں پر مشتمل تھا، گزشتہ روز عراق کی غیر قانونی الولید گذرگاہ سے …

مزید پڑھیں »

واشنگٹن:امریکہ میں پیٹرول کی قیمت 5 ڈالر فی گیلن سے تجاوز کرگئی

امریکہ میں پیٹرول کی قیمت 5 ڈالر فی گیلن سے تجاوز کر گئی، پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے مہنگائی میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں پیٹرول کی قیمت 5 ڈالر فی گیلن (3.7 لیٹر) سے تجاوز کر گئی، پیٹرول کی بڑھتی ہوئی …

مزید پڑھیں »

کیا انڈیا امریکہ کو ناراض کر کے روس کے بعد ایران سے بھی سستا تیل خریدے گا؟

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ اس وقت تین روزہ دورے پر انڈیا میں موجود ہیں۔ یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب انڈین حکومت کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دو ترجمانوں کے پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازعہ بیان کی وجہ سے مسلم ممالک کی ناراضگی کا سامنا ہے۔ ایران نے اس …

مزید پڑھیں »

سلطنت عمان میں تیل کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان

سلطنت عمان کے وزیر توانائی نے سنیچر کو تیل کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ نئے ذخائر سے آئندہ دو سے تین سال میں عمان میں تیل کی یومیہ پیداوار میں 50 ہزار سے ایک لاکھ بیرل تک کا اضافہ ہو جائے گا۔ روئٹرز کے مطابق عمان کے وزیر توانائی ومعدنیات محمد بن حمد الرومحی نے تیل …

مزید پڑھیں »