جمعہ , 23 فروری 2024

ٹیگ: تیل

پیرس:روس کے بجائے عرب امارات سے پٹرولیئم مصنوعات خریدے پر غور ہو رہا ہے: برونو لی مائیر

فرانس روس سے درآمدکی جانے والی توانائی کے متبادل ذرائع تلاش کررہا ہے اور اس مقصد کے لیے وہ متحدہ عرب امارات سے پیٹرولیم مصنوعات خرید کرنے کے بارے میں بات چیت کررہا ہے فرانسیسی وزیرخزانہ برونولی مائیر نےگزشتہ روز کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں خودمختاری میں اضافے کے لیے آف شور ونڈ فارمز کی تنصیب میں تیزی …

مزید پڑھیں »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی پیداوار میں 648 ہزار بیرل کا حیران کن اضافہ

تیل کی مارکیٹ کے ایک سینئر ماہر محمد العشطی نے کہا کہ جولائی اور اگست میں 648,000 بیرل یومیہ اضافے کے بعد اوپیک پلس ڈیل مارکیٹ کے لیے ایک سرپرائز تھی جب کہ اس میں صرف 432,000 بیرل یومیہ اضافے کی توقع تھی۔ الشطی نے ایک انٹرویو میں مزید کہا: "بڑھتی ہوئی پیداوار سے مارکیٹ کے استحکام کے لیے مضر …

مزید پڑھیں »

ہندوستان نے روس سے تیل کی درآمد اور گندم پر پابندی کا کیا دفاع، ناقدین کو دیا کرارا جواب

انٹرنیشنل ڈیسک: وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے  ہندوستان کے روس سے خام تیل کی درآمد پر تنقید کرنے والوں کو  کرارا جواب دیا ہے ۔  جے شنکر نے جمعہ کے روز کہا کہ اگر یورپ روس سے تیل اور گیس اس طرح خریدتا ہے کہ اس کی معیشت متاثر نہ ہو تو ایسی آزادی دوسروں کے لئے بھی ہونی …

مزید پڑھیں »

ایرانی تیل عالمی منڈی کی تشویشناک صورتحال میں توازن کا باعث ہے

ٕ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر تیل جواد اوجی نے جمعرات کے روز اوپیک پلس کے بیسویں اجلاس کے اختتام کے بعد کہا کہ عالمی تیل کی منڈی کی صورتحال ایسی ہے کہ مارکیٹ میں ایرانی تیل کی واپسی سے صارفین کی ضروریات کو نمایاں طور پر پورا کیا جا سکتا ہے اور عالمی منڈیوں میں توازن اور سکون پیدا …

مزید پڑھیں »

تیل کے بحران کے بارے میں عالمی ایجنسی کا انتباہ

سن انیس سو تہتر کے بحران میں اوپک کے عرب رکن ملکوں نے جنگ رمضان میں اسرائیل کے حامی ملکوں کے خلاف تادیبی کاروائی کے طور پر ان ممالک کو تیل کی برآمدات روک دی تھی۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ایگزکٹیو ڈائریکٹر فاتح بیرول نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مختلف وجوہات …

مزید پڑھیں »

روسی تیل کے بائیکاٹ کے لئے یورپی یونین کی تمام کوششیں ناکام

را ئٹرز کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کےاراکین، اتوار کو بھی روسی تیل کی برآمدات پر پابندی عائد کرنے کے سلسلے میں اتفاق رائے پیدا نہ کر سکے تاہم پیر اور منگل کو ہونے والے اجلاسوں میں بھی وہ اس موضوع کو آگے بڑھانے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ رائٹرز نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ ان پابندیوں کو …

مزید پڑھیں »

تیل اور ایران سے متعلق تبادلہ خیال کیلئےسینئر امریکی حکام کا دورہ سعودی عرب

امریکی وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرن ژان پئیر نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کے دو سینئر حکام نے رواں ہفتے سعودی عرب کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد بین الاقوامی معاملات، تیل کی فراہمی اور ایران سے مذاکرات جیسے ایشوز پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے لیے امریکی کوارڈی نیٹر بریٹ میک گرک …

مزید پڑھیں »