انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی نے آج ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں مردکھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کی ہے۔ ون ڈے رینکنگ کے مطابق بیٹنگ میں پاکستان کے بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ امام الحق دوسرے نمبر پر موجود ہیں، آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر …
مزید پڑھیں »