اتوار , 14 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: جارحیت

اسرائیل میں لبنان کے خلاف جارحیت کرنے کی جرأت نہیں : حسن نصراللہ

حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنان پر ہر قسم کی جارحیت کا اسرائیل کو دندان شکن جواب دیا جائیکا۔ المیادین ٹیلی ویژن چینل سے کل رات گفتگو کرتے ہوئے لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصرالله نے کہا کہ تموز کی جنگ سے لے کر آج تک اسرائیل کو معلوم ہو چکا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

صیہونی فوجیوں کی جارحیت اور بر بریت جاری، ایک فلسطینی شہید 131 زخمی

مظلوم فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی جارحیت اور بر بریت کا سلسلہ جاری ہے۔ فلسطین الیوم نے طبی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایک 16 سالہ فلسطینی نوجوان عبدالله محمد حماد صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ نوجوان گزشتہ روز رام اللہ شہر کی سلواد کالونی میں صیہونی …

مزید پڑھیں »

سنجار پر ترکی کی جارحیت پر عراقی استقامتی قوتوں کا ردعمل

شمالی عراق میں سنجار پر ترک فوج کے ہوائی حملے پر عراق کے استقامتی گروہوں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترکی سے کہا ہے کہ وہ غاصب امریکی فوجیوں کے انجام سے سبق حاصل کرے۔ عراق کی استقامتی تحریک عصائب اہل الحق کے سربراہ نے سنجار پر ترکی کے تازہ ڈرون حملے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »