بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: جاری

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ گال میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز سری لنکا نے 315 رنز اور چھ کھلاڑیوں کے نقصان پر بیٹنگ دوبارہ شروع کی اور آل آؤٹ ہونے تک 378 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان نے بیٹنگ شروع کی اوپننگ عبداللہ شفیق …

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری

لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کیس پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا، عدالت نے 30 جولائی کو سلمان شہباز اور طاہر نقوی کی جائیدادوں کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے دونوں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اور ڈائریکٹر ایف آئی اے کو تفتیشی افسر ندیم اختر کیخلاف کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے …

مزید پڑھیں »

کے ٹو’ سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون بننے کیلئے نائلہ کی چوٹی پر پیش قدمی جاری

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بننے کا عزم لیے نائلہ کیانی نے اپنی پیش قدمی کا آغاز کردیا ہے اور وہ چوٹی کے کیمپ ون پر پہنچ چکی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق دبئی میں رہائش پذیر پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے اتوار کے روز کے ٹو …

مزید پڑھیں »

ضمنی انتخابات: الیکشن کمیشن کا میڈیا کیلئے ضابطۂ اخلاق جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے حوالے سے میڈیا کے لیے ضابطۂ اخلاق جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے ضابطۂ اخلاق کے مطابق میڈیا ایسی کوئی چیز شائع نہیں کرے گا جس سے کسی سیاسی جماعت یا امیدوار کے خلاف رائے عامہ پر منفی اثر پڑے۔ ضابطۂ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ کسی سیاسی جماعت یا امیدوار …

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، طوفانی بارشوں کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے صوبے بھر میں ڈیمز، آبی ذخائر اور نہروں میں تیراکی پر پابندی عائد کردی ہے، طوفانی بارشوں اور سیلاب کے بعد امدادی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، کوئٹہ، قلات، خضدار، آواران، تربت، قلعہ سیف اللہ، …

مزید پڑھیں »

کراچی میں کل کی بارش کے اعداد و شمار جاری

کراچی میں گزشتہ روز ہوئی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے، سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 68.2 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ محکمۂ موسمیات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گلشن حدید میں60،نارتھ کراچی میں 52.4 ، قائد آباد میں 48.5 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔ فیصل بیس میں 42، اورنگی ٹاؤن میں 25.7 …

مزید پڑھیں »

ملک میں بجلی بحران برقرار، اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری

ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، موسم میں بہتری آنے اور ہفتہ وار چھٹی کے باعث گزشتہ روز بجلی کی طلب میں کمی آئی ہے لیکن اس کے باوجود شہروں میں 8 گھنٹے اور دیہات میں 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی بندش کا سلسلہ تھم نہ …

مزید پڑھیں »

سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 48 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے گریڈ ایک سے کے22 یا مساوی سول اور فوجی تمام سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 48 فیصد اضافے اور سابق ملازمین میں پینشن میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کا اطلاق فوری ہوگا۔ اس کے لیے حکومت نے بیسک پے اسکیل-2017 سے بی پی ایس-2022 کے سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں اور الاؤنسز پر …

مزید پڑھیں »

کورونا کے بڑھتے کیسز: سندھ حکومت نے ایس او پیز جاری کردیے

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ایس او پیز پر عملدرآمد کے احکامات جاری کردیے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری احکامات میں کہا گیا ہےکہ 6 فٹ کا سماجی فاصلہ رکھنے، ہاتھوں کو باربار دھونے، سینیٹائز کرنے ، ہاتھ ملانے اوررش والی جگہوں پر جانے سے گریز کیا جائے ۔ محکمہ داخلہ کی …

مزید پڑھیں »

حکومت نے پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی پر ’خصوصی لوگو ‘ جاری کردیا

حکومت پاکستان نے قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے پر ’عزم عالی شان، شاد رہے پاکستان‘کے عنوان سے خصوصی ‘لوگو’ جاری کردیا۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر ’ لوگو ‘ کی ویڈیو جاری کی اور ٹوئٹ کے ذریعے قوم کو خصوصی لوگو کے حوالے سے اطلاع دی۔ انہوں نے لکھا کہ قیام پاکستان کے 75 سال مکمل …

مزید پڑھیں »