سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلیجنس کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں ایسےغیر ملکی سفارت کاروں کو بے نقاب کیا گیا ہے جو اپنی سفارتی ذمہ داریاں نبھانے کے بجائے جاسوسی کر رہے تھے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں بخوبی دیکھا جا سکتا ہے کہ برطانوی سفارت کار جاسوسی کا کام کر رہے ہیں اور ایران کے مختلف ممنوعہ علاقوں …
مزید پڑھیں »