بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: جان بحق

بدین میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جان بحق

سندھ کے گردونواح میں بارش کے دوران قدرتی آفات کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کےمطابق بدین کے مختلف دیہی علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوئے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ گاؤں جانبجودھل میں آسمانی بجلی گرنےسےنوجوان جاں بحق ہوا جب کہ گاؤں مڑھ میں بھی آسمانی بجلی گرنے سے ایک …

مزید پڑھیں »

راولپنڈی سےکوئٹہ جانیوالی بس کھائی میں جاگری، 20 افراد جاں بحق، 11 زخمی

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے قریب مسافرکوچ کے حادثے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ضلع شیرانی کےعلاقے دانہ سرکےقریب پیش آیا جب کہ اسسٹنٹ کمشنرشیرانی کا کہنا ہےکہ حادثہ خیبرپختونخوا کی حدود میں پیش آیا۔ اسسٹنٹ کمشنرشیرانی کے مطابق کوچ راولپنڈی سےکوئٹہ جارہی تھی کہ خیبرپختونخوا کی حدود میں کھائی میں جاگری، حادثے میں …

مزید پڑھیں »

اورنگی میں ملزمان کے قتل کے خلاف احتجاج کے دوران فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

پولیس اور ریسکیو ذرائع نے کہا ہے کہ پیر کی شام اورنگی ٹاؤن میں مشتبہ افراد کے قتل کے خلاف احتجاج کے دوران دو افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ ڈی آئی جی ویسٹ ناصر آفتاب نے بتایا کہ پیر کی صبح پیر آباد اور پاکستان بازار میں مختلف واقعات میں لوگوں نے دو مشتبہ افراد کو …

مزید پڑھیں »