یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبر دی ہے۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی آئل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے ڈیزل کے حامل ایک یمنی بحری جہاز کو روک لیا ہے اور اسے جیزان کے ساحلی علاقے کی …
مزید پڑھیں »