جنوبی لبنان کی سرزمین پر صیہونی حکومت کا ایک ڈرون گر کر تباہ ہوا ہے۔ النشرہ کی رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج کا ایک ڈرون طیارہ جنوبی لبنان کے علاقے «الوزانی» میں گر کر تباہ ہوا ہے۔ تاہم ابھی تک اس کے سرنگوں ہونے کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔ اس سے قبل نیز لبنان کی فوج نے کہا تھا کہ 26 مئی 2022 کو …
مزید پڑھیں »