پیر , 8 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: جوبائیڈن

امریکی صدر کا دورہ سعودی عرب، تاریکی میں بائیڈن کا آخری تیر

امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ہفتے اسرائیل، سعودی عرب اور بعض دیگر ممالک کا دورہ کرنے والے ہیں ۔ ایکنا انٹرنیشنل ڈیسک کے مطابق روس اور یوکرین کے مابین جاری جنگ اور امریکہ میں تیل اور پٹرول کی قیمتوں میں شدید اضافے اور امریکی عوام کی نکتہ چینی کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے سعودی عرب جانے کا فیصلہ …

مزید پڑھیں »

پیوٹن کا جو بائیڈن کوامریکی یوم آزادی پر مبارکباد نہ دینے کا فیصلہ

روسی صدر کا جو بائیڈن کو امریکی یوم آزادی پر مبارکباد نہ دینے کا فیصلہ امریکا کے یوم آزادی پر روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کو مبارکباد دینے سے انکار کردیا۔ روسی صدارتی دفتر کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے بتایا کہ صدر ولادی میر پیوٹن امریکی ہم منصب جو بائیڈن کو 4 …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر جوبائیڈن نے وفاقی گن ریفارمز بل پر دستخط کردیے، باقاعدہ قانون بن گیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ تین دہائیوں میں ہتھیاروں کے قوانین سے متعلق اپنی نوعیت کی پہلی بڑی اصلاحات کو ممکن بنانے والے فیڈرل گن ریفارمز بل پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس طرح یہ قانونی مسودہ اب باقاعدہ قانون بن گیا ہے۔ نئے قانون کے مطابق آتشیں اسلحہ خریدنے والے نوجوان امریکی شہریوں کے پس منظر کی زیادہ …

مزید پڑھیں »

بائیڈن نے سعودی عرب کے دورے سے قبل جان بوجھ کر محمد بن سلمان کی توہین کی

چند روز قبل بائیڈن نے صحافیوں کو بتایا تھا کہ ’’میں بن سلمان سے ملاقات نہیں کروں گا۔ میں ایک بین الاقوامی میٹنگ میں شرکت کروں گا، جس میں ولی عہد شرکت کریں گے، بالکل اسی طرح جیسے دوسرے لوگ مکالمے میں حصہ لے رہے ہوں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے آئندہ ماہ کے وسط میں سعودی عرب کے اپنے …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر اگلے مہینے سعودی عرب اور اسرائیل کا دورہ کریں گے

امریکی صدر جو بائیڈن اگلے مہینے سعودی عرب اور اسرائیل کا دورہ کریں گے، وائٹ ہاؤس کی جانب سے دورے کے حوالے سے حتمی اعلان جلد کیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق صدر بائیڈن سعودی عرب میں ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ امریکہ کے صدر سعودی عرب اوراسرائيل کے درمیان سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے سلسلے میں …

مزید پڑھیں »

امریکی: ملک میں افراط زر کچھ عرصے تک قائم رہ سکتا ہے۔

(امریکہ) – امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ ملک کی افراط زر "کچھ عرصے تک” جاری رہ سکتی ہے، جمعے کے اعداد و شمار کے بعد ظاہر ہوا کہ حالیہ ہفتوں میں قیمتوں کے سیاسی دباؤ میں غیر متوقع طور پر تیزی آئی ہے۔ بائیڈن نے بیورلی ہلز میں ایک ڈیموکریٹک فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ: اسقاطِ حمل قانون پر ہنگامہ برپا

امریکہ کے مختلف شہروں میں مظاہرین نے اسقاط ِحمل قانون کے حق میں مظاہرے کیے۔ صدر بائیڈن نے قانون کو ختم کرنے کو ‘قدامت پسندی’ قرار دیا جبکہ سپریم کورٹ نے مسودہ قانون کے افشاء کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ فائل تصویر آئی اے این ایسفائل تصویر آئی اے این ایس امریکہ کے مختلف شہروں میں مظاہرے ہوئے۔ نیویارک …

مزید پڑھیں »