دوحہ: دوحہ میں ایران اور امریکا کے درمیان جوہری معاہدے پر ہونے والے مذاکرات بغیر کسی پیش رفت کے اختتام پذیر ہو گئے۔ ایران کا کہنا ہے وہ امریکا سے نئے بلاواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہے تا کہ جوہری معاہدے کی بحالی کی راہ میں حائل آخری رکاوٹوں کو دور کیا جا سکے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے …
مزید پڑھیں »