اتوار , 14 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: جی ایس ٹی

چاول، آٹا، دال، پنیر، دودھ، چھاچھ جیسی چیزوں پر لگی جی ایس ٹی پر ہنگامہ

ہندوستان کی مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج چاول، آٹا، دال، پنیر، دودھ، چھاچھ سمیت کچھ ضروری اشیاء پر 5 فیصد جی ایس ٹی لگانے کے فیصلے پر جاری تنازعہ کو ختم کرنے کی کوشش کی اور کہا کہ یہ جی ایس ٹی کونسل میں متفقہ فیصلہ اور فٹمنٹ کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا ہے۔ آج چندی …

مزید پڑھیں »

سولر پینل پر ساڑھے 17 فیصد جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز

حکومت نے شمسی توانائی کے لیے سولر پینل سستے کرنے پر غور شروع کردیا۔ آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا جس میں مختلف ٹیکسز کی تجویز سامنے آرہی ہے تو کہیں عوام کو ریلیف دینے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ ایسے میں حکومت شمسی توانائی کے لیے سولر پینل پر ساڑھے 17 فیصد …

مزید پڑھیں »