طبعیات دانوں نے ایک دھات میں ایک نئے قسم کا برتاؤ دریافت کیا ہے جو عمومی طبعیات کے بالکل برعکس ظاہر ہوتا ہے۔ سائنس دانوں نے نیو ڈائیمیم نامی ایک دھات میں مقناطیسی چکر دریافت کیے جو اس کو درجہ حرارت بڑھنے پر ساکت کر دیتے ہیں، ایسا عموماً تب ہوتا ہے جب درجہ حرارت کم کیا جاتا ہے۔ نیو …
مزید پڑھیں »