سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں واقع شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ (کے اے آئی اے) سے منسلک الحرمین ٹرین اسٹیشن کسی ہوائی اڈے سے منسلک دنیا کا سب سے بڑا ٹرمینل ہے جس کا رقبہ 99 ہزار مربع میٹر ہے۔ ہوائی اڈے کا یہ ٹرمینل الحرمین ایکسپریس پروجیکٹ کے اسٹیشنوں کا حصہ ہے۔ اس میں مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، …
مزید پڑھیں »