جمعہ , 12 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: حمزہ شہباز

حمزہ شہباز ، گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور: سپریم کورٹ میں وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز ، گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی کا الیکشن عدالتی حکم کی روشنی میں نہیں کرایا گیا ، ڈپٹی …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے رسیوں سے قومی معیشت کے ہاتھ پاؤں باندھے: حمزہ شہباز

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے قومی معیشت کے ہاتھ پاؤں رسیوں سے باندھے، آج ہم ان رسیوں کو کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف عمران خان تیل سستا کرنے کا اعلان کر رہے تھے دوسری طرف ان کی ٹیم آئی …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کو طلب کرلیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کو عدالت طلب کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری اور امتیاز صدیقی کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں درخواست کے فیصلے تک وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس …

مزید پڑھیں »

حمزہ شہباز اور عثمان بزدار کے کتنے اثاثے ہیں؟ تفصیلات جاری

لاہور: الیکشن کمیشن نے اراکین پنجاب اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز 41 کروڑ 43 لاکھ روپےکےاثاثوں کےمالک ہیں، انہوں نے 13 کروڑ 64 لاکھ کے 11 رہائشی گھر ظاہر کیے جب کہ حمزہ شہباز کی 3 زرعی زمینوں کی مالیت 3 کروڑ 97 لاکھ روپے ہے، …

مزید پڑھیں »

اسپیکر کا کردار ہاؤس کے کسٹوڈین سے زیادہ عمران خان کے ملازم جیسا بن چکا ہے، حمزہ شہباز

  وزیر اعلیٰ پنجاب  حمزہ شہباز  کا کہنا ہے کہ اسپیکر کا کردار ہاؤس کے کسٹوڈین سے زیادہ عمران خان کے ملازم جیسا بن چکا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ آئین او رقانون کے مطابق چلیں گے۔کھیل اور تماشے ہمارا راستہ نہیں روک سکتے۔ان کھیل تماشوں کا …

مزید پڑھیں »