منگل , 9 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: حوالے

سیکیورٹی کے حوالے سے IG آفس میں اہم اجلاس

کراچی اور حیدرآباد کیلئے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ اور قومی اسمبلی کے حلقہ NA-245 کے ضمنی الیکشن کے موقع پر سیکیورٹی اقدامات کے حوالے سے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے بتایا کہ آر آر ایف، سی ٹی ڈی، اسپیشل برانچ …

مزید پڑھیں »

کورونا وبا کے حوالے سے عالمی ادارۂ صحت کو پھر تشویش

عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی وبا کا خاتمہ ابھی قریب نہیں ہے۔ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیدروس نے کہا کہ دنیا بھر میں بڑھتے کورونا کیسز کی لہر اس بات کا ثبوت ہے کہ کووڈ نائنٹین کی وبا کا خاتمہ قریب نہیں ہے۔ اُدھر وائٹ ہاؤس نے کورونا کے نئے ویریئنٹ بی اے 5 …

مزید پڑھیں »

منکی پاکس کے حوالے سے اچھی خبر

منکی پاکس کے حوالے سے ڈبلیو ایچ او نے اچھی خبر دی ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے برائے بین الاقوامی صحت کے ضوابط (آئی ایچ آر) کی ہنگامی کمیٹی نے کہا ہے کہ موجودہ منکی پاکس کے خطرے سے نمٹنے کے لئے اس وقت کوششوں کی ضرورت ہے لیکن عالمی صحت کی ہنگامی حالت کے اعلان کی …

مزید پڑھیں »