اتوار , 14 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: حکم

لاہور ہائیکورٹ کا باغ جناح میں گندگی پھیلانے والے شہریوں کو جرمانےکا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے باغ جناح میں گندگی پھیلانے والے شہریوں کو 200 روپے جرمانےکا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے خاتمے کے لیے درخواستوں پر سماعت ہوئی، وکیل جوڈیشل واٹرکمیشن کا کہنا تھا کہ برساتی پانی کو اسٹور کرنےکے لیے واٹرٹینک تعمیرکیے جا رہے ہیں۔ جسٹس شاہدکریم کا ڈی جی پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی، نئی حلقہ بندیوں کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے نئی حلقہ بندیاں کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی درخواست پر …

مزید پڑھیں »

پنجاب اسمبلی کے عملے کو ایوان اقبال رپورٹ کرنے کا حکم

پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے متعلق آئینی بحران روز بروز بڑھتا جا رہا ہے جس کی واضح مثال یہ ہے کہ اسمبلی کے پینل آف چیئرمین نے اسمبلی سیکرٹریٹ کے چار سینئر افسران کو فوری طور پر ایوان اقبال میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے جہاں 14 جون سے بجٹ اجلاس جاری ہے۔ پینل آف چیئرمین کے اراکین میں …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر کا علم پر مبنی مصنوعات کی برآمدات کی بنیادیں فراہم کرنے کا حکم

تہران، ایرانی صدر نے خطی اور غیر خطی ممالک کے حکام کیجانب سے ایران میں علم پر مبنی کامیابیوں سے فائدہ اٹھانے میں دلچسبی پر تبصرہ کرتے ہوئے اس شعبے کے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ ان ممالک میں علم پر مبنی مصنوعات کی برآمدات کی بنیادیں کی فراہمی کو ایجنڈے میں شامل کریں۔ رپورٹ کے مطابق، سید …

مزید پڑھیں »

توہین مذہب کا مقدمہ: پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار نہ کرنے کے حکم میں توسیع

سلام آباد ہائیکورٹ نے توہین مذہب کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار نہ کرنے کے حکم میں توسیع کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے توہین مذہب کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور قاسم سوری کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت جسٹس اطہر من اللہ نے سوال …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا سابق قبائلی علاقوں سے دریافت گیس فوری عوام کو فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے سابق قبائلی علاقوں سے دریافت شدہ گیس فوری عوام کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے فوجی فاؤنڈیشن گروپ کے چیئرمین وقار احمد ملک اور ماڑی پیٹرولیم کے سربراہ فہیم حیدر نے ملاقات کی جس میں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک اور سیکرٹری پیٹرولیم بھی موجود تھے۔اس دوران وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

امن و امان عدالت کا کام نہیں، عدالت ایسا حکم دے ہی نہیں سکتی: وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ امن و امان قائم کرنا عدالت کا کام نہیں ہے، عدالت ایسا حکم دے ہی نہیں سکتی۔ سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں یہ نہیں لکھا کہ انتظامیہ اپنے انتظامی اختیارات کا استعمال نہیں کر سکتی۔ انہوں نے مزید کہا چونکہ لاء اینڈ …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن کو 5 مخصوص نشستوں پر 2 جون کو فیصلہ کرنے کا حکم

۔لاہور ہائیکورٹ نے پانچ مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو دو جون کو فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پانچ مخصوص نشستوں پر اراکین اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی …

مزید پڑھیں »

یوکرینی فوج کو آزوف اسٹیل ملز سے پسپائی کا حکم

٧ حکومت یوکرین نے اپنے فوجیوں کو آزوف اسٹیل سے پسپائی کا حکم دیا ہے۔ فرانس پریس کے مطابق مارپول سٹی کے آزوف اسٹیل ملز میں موجود بیشتر فوجیوں کے ہتھیار ڈال دینے کے بعد ، یوکرینی فوج نے باقی ماندہ فوجیوں سے کہا ہے کہ وہ بھی روسی فوج کے خلاف مزاحمت ترک کردیں ۔دوسری جانب روس کے وزیردفاع …

مزید پڑھیں »