جمعہ , 29 ستمبر 2023

ٹیگ: حکومت

یہ نہیں ہوسکتا 3 ججز ملکی تقدیر کا فیصلہ کریں، اس بینچ سے انصاف کی امید نہیں، حکومت

اسلام آباد: حکمران اتحاد کے رہنماؤں نے وزیراعلیٰ پنجاب کیس میں فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ 3 ججز ملک کی تقدیر کا فیصلہ کریں۔ حکمران اتحاد کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کیس میں فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کیا۔ مریم نواز نے کہا کہ عوام …

مزید پڑھیں »

حکومت نے افسران کیلئے ‘ایگزیکٹو الاؤنس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

مشکل مالی صورتحال اور خراب معاشی اشاریوں کے باوجود وفاقی حکومت نے وفاقی سیکرٹریٹ اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) فیلڈ ایڈمنسٹریشن میں کام کرنے والے سرکاری افسران کے لیے ’ایگزیکٹیو الاؤنس‘ کے ذریعے 150 فیصد تک کا بھاری مالی فائدہ نوٹیفائیڈ کردیا۔ فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی 2022 سے گریڈ …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نے پنجاب میں حکومت سازی کیلئے کمیٹی بنادی

لاہور: تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے معاملات کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی خصوصی کمیٹی میں شفقت محمود، یاسمین راشد، سبطین خان، محمود الرشید اور اسلم اقبال شامل ہییں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پنجاب میں حکومت سازی کے معاملات کے لیے کمیٹی کا سربراہ اسد عمر کو مقرر کیا گیا …

مزید پڑھیں »

جسے بزدار حکومت کی کارکردگی پسند ہے وہ PTI کو ووٹ دے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگر آپ کو سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار حکومت کی 4 سال کی کارکردگی پسند ہے تو پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کو ووٹ دیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آپ کو لگتا ہے کہ حکومت قیمتوں پر نظر رکھے، …

مزید پڑھیں »

انسانیت کا گلا گھونٹا جارہا ہیں حکومت خواب غفلت میں۔

پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں داتا دربار کے علاقے میں بہن بھائی کو قتل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق اہلِ خانہ نے بہنوئی سفیان پر قتل کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ اہلِ خانہ کے مطابق مقتول طالب اپنی بہن اور بہنوئی کو نشے سے منع کرتا تھا، تفتیش کے دوران پورے گھر کی تلاشی لی گئی …

مزید پڑھیں »

حکومت کی عدم توجھی سے دو گھروں کے چراغ گل ہوگئے۔

لاہور سے میانوالی جانے والی ٹرین کی چھت سے گر کر 2 مسافر جاں بحق جبکہ 4 مسافر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافروں کے ٹرین کی چھت سے گرنے کا حادثہ غفور آباد ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرینوں میں آج کل عیدالاضحیٰ کی وجہ سے آبائی علاقوں کی …

مزید پڑھیں »

بجلی بحران: حکومت نے 10 ایل این جی کارگوز کیلئے ٹینڈرز جاری کردیے

اسلام آباد: حکومت نے بجلی بحران سے نمٹنے کے لیے ایل این جی کارگوز کی درآمد کے لیے ٹینڈرز جاری کردیے۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق 10 ایل این جی کارگوز کی درآمد کے لیے ٹینڈرز جاری کیے گئے ہیں جو جولائی،اگست اور ستمبر کے لیے ہیں۔ جولائی کے لیے 2، اگست کے لیے 5 اور ستمبر کے لیے 3 …

مزید پڑھیں »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 14روپے 85پیسے اضافے سے 248روپے 74پیسے لیٹر ہوگئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13روپے 23پیسے اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمت 276 روپے 54 پیسے ہوگئی۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 68 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت …

مزید پڑھیں »

کورونا: حکومت کا این سی او سی کی مکمل بحالی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی مکمل بحالی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت این سی او سی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت اور دیگر حکام نے شرکت کی اور اجلاس میں ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال پر …

مزید پڑھیں »