پیر , 15 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: خاتمہ

’2030 تک ہیپاٹائٹس بی اور سی کا خاتمہ نہ کیا تو پاکستان پر سفری پابندیاں لگ سکتی ہیں

کراچی: دنیا کے بیشتر ممالک 2030 تک ہیپاٹائٹس بی اور سی کے خاتمے کی طرف بڑھ رہے ہیں لیکن اگر پاکستان میں یہ مرض اگلے 8 سالوں میں ختم نہ کیا جا سکا تو اس بات کے بہت زیادہ امکانات ہیں کہ پاکستان پر اس حوالے سے سفری پابندیاں بھی عائد کی جا سکتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ماہرین …

مزید پڑھیں »

صرف اراکین اسمبلی ہی ’انحراف کے کینسر‘ کا خاتمہ کر سکتے ہیں، جسٹس مظہر عالم خان

ریٹائرمنٹ سے چند دن قبل سپریم کورٹ کے جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل نے جمعرات کو مشاہدہ کیا کہ صرف آئین بنانے والے ہی ’سرجیکل آپریشن کے ذریعے انحراف کے کینسر کی رسولی‘ کو نکال سکتے ہیں۔ جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل نے آئین کے آرٹیکل 63-اے کی تشریح پر 17 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ میں مشاہدہ …

مزید پڑھیں »

ایرانی معیشت میں بینکوں کی اجارہ داری کا خاتمہ / بینکاری نظام کی سرجری شروع ہوگئی

اقتصادی امور اور خزانہ کے وزیر نے بینکنگ سیکٹر کی حکمت عملیوں اور پالیسیوں کے پیکیج سے ریاستی اور نیم ریاستی بینکوں کو آگاہ کیا۔ وزارت اقتصادیات نے "پیداوار، علم پر مبنی اور روزگار پیدا کرنے” کے سال میں سپریم لیڈر کے احکامات کے مطابق اور 13ویں حکومت کی تبدیلی کی دستاویز کو نافذ کرنے کے مقصد کے ساتھ اور …

مزید پڑھیں »

پرتعیش اشیا کی درآمدات پر پابندی سے سماجی عدم توازن کا خاتمہ ہو گا، وزیر اعظم

  وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پرتعیش اشیا کی درآمدات پر پابندی سے سماجی عدم توازن کا بھی خاتمہ ہو گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بات کرنے کی دعوت پر کراچی کی کاروباری برادری کا شکر گزار ہوں۔ پرتعیش اشیا پر پابندی کے حوالے سے کاروباری طبقے کو وضاحت دی۔ انہوں …

مزید پڑھیں »