بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: خاتون

پنجاب کے گردونواح میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد کا قتل

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے علاقے علی پور چٹھہ میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کا بیٹے اور مقتولہ شادی کرنا چاہتے تھے۔ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ مقتولہ کے بھائی ابرار نے فائرنگ کر کے دونوں کو قتل کیا۔

مزید پڑھیں »

گھر سے مکڑی بھگانے کیلئے خاتون نے پولیس بُلا لی

کیا کبھی آپ نے سنا ہے کہ گھر میں معمولی سی مکڑی دیکھ کر کسی نے پولیس کو طلب کیا ہو؟ یہ یقیناً ایک غیر سنجیدہ بات ہے لیکن ایسا ہی ایک واقعہ برطانیہ میں پیش آیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس واقعے کی اطلاع مغربی یارکشائر پولیس نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دی۔ …

مزید پڑھیں »

زکریا ایکسپریس زیادتی کیس: ملزمان کے ڈی این اے خاتون سے میچ کرگئے

لاہور: بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پراسیکیوشن ذرائع کے مطابق پنجاب فارنزک لیب سے ملزمان کی ڈی این اے رپورٹ موصول ہوچکی ہے جس میں انکشاف ہوا ہےکہ 3 ملزمان کے ڈی این اے متاثرہ خاتون کے نمونوں سے میچ کرگئے ہیں۔ کیس میں متاثرہ خاتون 3 ملزمان …

مزید پڑھیں »

نواب شاہ میں لیڈی ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے دوران زچگی خاتون جاں بحق

نواب شاہ میں لیڈی ڈاکٹرز مبینہ علفت سے دوران زچگی خانون کی جاں بحق پولیس کےمطابق گاؤں کرم علی جمالی کی رہائشی خاتون کو زچگی کے لیے سٹھ میل روڈ پر ایک نجی میڈیکل سینٹر میں لایا گیا تھا جہاں دوران زچگی خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ متوفیہ کے شوہر کا کہنا ہے کہ دوران زچگی زیادہ خون بہہ جانے کے …

مزید پڑھیں »