جمعہ , 12 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: خام تیل

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اچھال نظر آ رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں ایک ہی دن پانچ فیصد سے زائد اضافہ ہوا۔ عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت پانچ اعشاریہ ایک فیصد اضافے کے ساتھ ایک سو ایک ڈالر فی بیرل سے …

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی کساد بازاری کے خدشے کے پیش نظر انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں آج10  ڈالر فی بیرل تک کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی (رائٹرز) کے مطابق منگل کو عالمی منڈی میں برطانوی کروڈ آئل (برینٹ) کی قیمت 10.77  ڈالر فی بیرل یعنی 9.5  فیصد کم ہوکر 102.73  ڈالر پر آگئی۔ اس کے علاوہ …

مزید پڑھیں »

سال کے آخر تک خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

مالیاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ خام تیل کی قیمتیں رواں سال کے اختتام تک 65 ڈالر فی بیرل تک گر جائیں گی۔ رپورٹ کے مطابق 2023ء کے اختتام تک خام تیل کی قیمت 45 ڈالر فی بیرل ہونے کی توقعات ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کساد بازاری سے محدود ہوتی طلب کے سبب خام تیل کی …

مزید پڑھیں »

عالمی منڈ ی میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کو خام تیل کی فی بیرل قدر 2.99 ڈالر کم ہوکر 103.20 ڈالر پر آگئی۔ عالمی منڈی میں امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت 3 فیصد کمی کے بعد 106 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ اس کے علاوہ برطانوی برینٹ کروڈ …

مزید پڑھیں »

عالمی منڈ ی میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کو خام تیل کی فی بیرل قدر 2.99 ڈالر کم ہوکر 103.20 ڈالر پر آگئی۔ عالمی منڈی میں امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت 3 فیصد کمی کے بعد 106 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ اس کے علاوہ برطانوی برینٹ کروڈ …

مزید پڑھیں »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد تک کی بڑی کمی

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے ایندھن پر عائد ٹیکس میں تین ماہ کیلئے استثنیٰ دینے کی خبر سامنے آتے ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ بدھ کو عالمی منڈی میں برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت تقریباً 6.5 فیصد یعنی 7.49 ڈالر فی بیرل کم ہوکر 107.16 ڈالر ہوگئی۔ اس کے علاوہ امریکی …

مزید پڑھیں »

روس چین کو خام تیل فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

چین کی جانب سے روس سے ریکارڈ مقدار میں خام تیل اور گیس کی خریداری جاری ہے۔ مئی میں روس چین کو خام تیل فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ روس کی جانب سے یوکرین جنگ کے بعد عائد ہونے والی پابندیوں کے باعث چین کو رعایتی قیمت پر خام تیل فروخت کیا جارہا ہے۔ روس کی …

مزید پڑھیں »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا۔

عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے دوران برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 5.58 ڈالر کم ہوکر 113.1 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔ دوسری جانب امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت 6.83 ڈالرکم ہوکر 109.56 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ عالمی منڈی میں خام تیل …

مزید پڑھیں »

وینیزوئیلا کی مدد، ایرانی تیل ٹینکر وینیزوئیلا پہنچا

ایک برطانوی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ 10 لاکھ بیرل خام تیل لے کر ایک آئل ٹینکر وینیزوئیلا کے پانیوں میں داخل ہو گیا۔ ایران :  ایک برطانوی میڈیا آؤٹ لیٹ نے پیر کے روز دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی پرچم والا ایک آئل ٹینکر 10 لاکھ بیرل خام تیل لے کر وینیزوئیلا کے پانیوں میں داخل ہوا ہے۔ …

مزید پڑھیں »