منگل , 9 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: ختم

پنجاب ضمنی الیکشن، پرُجوش انتخابی مہم ختم

پنجاب کے 20 حلقوں کا انتخابی معرکہ تخت لاہور کا فیصلہ کرے گا کہ حمزہ شہباز کا راج جاری رہے گا یا پھر تبدیلی آئے گی۔ ضمنی الیکشن کے لیے پُرجوش انتخابی مہم کے دوران مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف نے جلسے، ریلیاں اور کارنر میٹنگز کیں۔ پرُجوش انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا، اب اتوار کو مسلم لیگ …

مزید پڑھیں »

پنجاب اسمبلی نے سابق وزرائے اعلیٰ اور وزرا کی متعدد مراعات ختم کردیں

لاہور: پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں سابق وزرائے اعلیٰ اور سابق وزرا کی متعدد مراعات کے خاتمے کا بل منظور کرلیا گیا۔ ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب کے سپلیمنٹری بجٹ 2021-22کی منظوری دے دی گئی، ایوان نے بزدار دور میں منظور کی جانے والی سابق وزرائے اعلیٰ اور سابق وزرا …

مزید پڑھیں »

پاور سیکٹر کے ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی ہدایت

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزارت توانائی کے پاور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ ملازمین کو مفت بجلی کے یونٹس دینے کی سہولت ختم کردی جائے۔ پی اے سی جو قومی خزانے پر نظر رکھنے میں پارلیمان کی مدد کرتی ہے، نے تجویز دی کہ ملازمین کو بجلی کے مفت یونٹس کی جگہ رقم فراہم کردی جائے۔ کمیٹی نے وزارت …

مزید پڑھیں »

سولر پینل پر ساڑھے 17 فیصد جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز

حکومت نے شمسی توانائی کے لیے سولر پینل سستے کرنے پر غور شروع کردیا۔ آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا جس میں مختلف ٹیکسز کی تجویز سامنے آرہی ہے تو کہیں عوام کو ریلیف دینے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ ایسے میں حکومت شمسی توانائی کے لیے سولر پینل پر ساڑھے 17 فیصد …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے اچانک اپنا حقیقی آزادی مارچ کیوں ختم کیا؟

اسلام آباد: عمران خان کے گرد موجودہ بیشتر افراد کو علم نہیں کہ اپنے اعلانیہ مقام (ڈی چوک اسلام آباد) تک پہنچنے سے قبل ہی انہوں نے اچانک ہی اپنا حقیقی آزادی مارچ کیوں ختم کیا۔ پی ٹی آئی کے اسلام آباد کی طرف مارچ کے ڈراپ سین کے حوالے سے یہ تاثر بھی غلط ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے خفیہ …

مزید پڑھیں »