نیند کے مسائل نوجوانوں میں ڈپریشن کا باعث بن سکتے ہیں۔ یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ فلینڈرز یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ نوجوانی میں نیند کا کم دورانیہ، جسمانی گھڑی کے افعال میں مداخلت اور سونے کی کوشش کے دوران منفی خیالوں کا غلبہ سب ڈپریشن کا باعث بننے والے عناصر ہیں تحقیق …
مزید پڑھیں »