بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: خلا

ایران ایک اور سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کے لئے تیار

ایران کے خلائی ادارے کے سربراہ نےکہا ہے کہ ایران میں تیار شدہ ایک اور سیٹلائٹ خلا میں روانہ ہونے کے لئے تیار کر لیا گیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلائی ادارے کے سربراہ حسن سالاریہ نے کہا ہے کہ یہ سیٹلائٹ، موسم خزاں میں خلا میں بھیج دیا جائے گا۔ انہوں نے زور دیکر کہا کہ ایران اور علاقے کے دیگر …

مزید پڑھیں »

چین نے مزید دو سیٹیلائٹ خلا میں روانہ کئے

چین نے دو جدید ترین کمرشل ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں روانہ کئے ہیں۔ چین دو ہزار پچیس تک اپنے اٹھائس سیٹیلائٹ کی مدد سے تجارتی مقاصد کے لئے خلا میں جدیدترین ریموٹ سینسنگ سسٹم بنانے کی تیاری میں ہے جسے وہ مختلف شعبوں میں بہتر معلومات فراہم کرنے کے لئے استعمال کرے گا۔ مہر نیوز نے چینی ذرائع کے حوالے …

مزید پڑھیں »

خلا کی پہلی گہری اور رنگین تصویر جاری+ویڈیو

امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے خلائی ٹیلیسکوپ جیمز ویب کے ذریعے لی گئی خلا کی پہلی رنگین تصویر جاری کر دی ہے۔ جیمز ویب ٹیلسکوپ کا منصوبہ مشترکہ طور پر امریکہ، یورپ اور کینیڈا نے تیار کیا ہے جس میں دس ارب ڈالر کی رقم خرچ کی گئی ہے۔ گذشتہ برس دسمبر میں جیمز ویب ٹیلی سکوپ کو خلا …

مزید پڑھیں »

خلا میں رہ کر آنے والے افراد کی ہڈیوں کا حجم گھٹ جاتا ہے، تحقیق ویب ڈیسک

خلا میں رہ کر آنے والے افراد کی ہڈیوں کا حجم گھٹ جاتا ہے اور زمین واپسی کے بعد بھی ریکور ہونا مشکل ہوتا ہے۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی جس میں انتباہ کیا گیا کہ یہ نتائج مستقبل میں مریخ کے مشنز کے لیے خدشات کا باعث ہیں۔ اس سے قبل تحقیقی رپورٹس میں ثابت ہوا تھا کہ …

مزید پڑھیں »

خلاء میں ایران کی اونچی چھلانگ، دنیا کے دس ممالک میں  شامل ہوگیا

خلاء میں ایران کی اونچی چھلانگ، دنیا کے دس ممالک میں ہوا شامل مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر نے بتایا ہے کہ ایران دنیا کے ان دس ممالک میں شامل ہو چکا ہے جو سٹیلائٹ بناکر لانچ کرتے ہیں۔ عیسی زارع پور نے بتایا کہ سخت پابندیوں اور سختیوں کے باوجود ایران، خلائی شعبے میں پیشرفت کرنے میں کامیاب …

مزید پڑھیں »