اتوار , 7 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: خلاف

اسرائیل میں لبنان کے خلاف جارحیت کرنے کی جرأت نہیں : حسن نصراللہ

حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنان پر ہر قسم کی جارحیت کا اسرائیل کو دندان شکن جواب دیا جائیکا۔ المیادین ٹیلی ویژن چینل سے کل رات گفتگو کرتے ہوئے لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصرالله نے کہا کہ تموز کی جنگ سے لے کر آج تک اسرائیل کو معلوم ہو چکا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

بلدیاتی انتخابات کے خلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر سندھ حکومت کو نوٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے خلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر سندھ حکومت کو نوٹس جاری کردیے۔ سپریم کورٹ میں سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں حلقہ بندیوں کے خلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ وکیل فروغ نسیم نے کہا کہ ہم نے سارے سندھ کی حلقہ بندیوں کو چیلنج کیا ہے ، سندھ …

مزید پڑھیں »

ہم ایران کے خلاف کسی بھی فوجی اتحاد کی تشکیل کے حق میں نہیں: عرب امارات

متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے مقصد سے ایران میں اپنا سفیر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے سفارتی امور کے مشیر انور قرقاش نے سی این این کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر چند کہ ان کے ملک نے امریکی فارمولے میں تعاون کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان ضرور کیا …

مزید پڑھیں »

چین کی ایرانی تیل کے خلاف نئی امریکی پابندیوں پر تنقید

تہران،  چینی وزارت خارجہ نے ایرانی تیل کی صنعت، چینی اور اماراتی کمپنیوں کے خلاف ایرانی تیل کی مصنوعات کی غیر قانونی فروخت اور سپلائی پر نئی امریکی پابندیوں پر تنقید کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ عالمی برادری اور ایران کے درمیان عقلی تجارت اور قانونی تعاون کا احترام کیا جانا چاہیے۔ اس …

مزید پڑھیں »

نیب میرے خلاف سپریم کورٹ گیا، عدالت نے ثبوت مانگے تو دم دبا کر بھاگ گیا: وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت میں توسیع کے لیے عدالت پہنچ گئے۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت اسپیشل کورٹ سینٹرل میں ہو رہی ہے۔ دوران سماعت ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں مفرور 3 ملزمان کی رپورٹ عدالت میں پیش …

مزید پڑھیں »

اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتمادختم

اسپیکرپنجاب اسمبلی پرویزالہی کےخلاف تحریک عدم اعتماد تیکنیکی بنیادوں پرختم کر دی گئی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6 جون دوپہر ساڑھے 12بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس پینل آف چئیر مین کی صدارت میں تاخیر سے شروع ہوا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی عدم موجودگی میں شروع ہوا۔ اجلاس میں صرف …

مزید پڑھیں »