وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے ساتھی ملکی اداروں کے خلاف جیسی زبان استعمال کر رہے ہیں ویسی پہلے کسی نے استعمال نہیں کی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 6 سے متعلق جب معاملہ کابینہ میں آئے …
مزید پڑھیں »