جمعرات , 18 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: خوشگوار

کراچی میں رات گئے ہلکی بارش سے موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ کراچی کے علاقے صدر ، آرام باغ، ڈیفنس، محمود آباد، نارتھ کراچی ، آئی آئی چندریگر روڈ ، سپر ہائی وے اور صفورا گوٹھ پر ہلکی بارش ہوئی جس سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آج سندھ کے ساحلی اضلاع ، بالائی …

مزید پڑھیں »

ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار

آزادکشمیر ، سوات، جہانیاں، لودھراں، لیہ اور بہاولنگر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ گزشتہ روز راولپنڈی، اسلام آباد، مردان، بنوں اور ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں بادل جم کر برسے، دوسری جانب بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش سے سیلابی صورتِ حال دیکھنے میں آئی۔ بارش سے ژوب کے ضلع بارکھان میں عيشانی باڈیانی …

مزید پڑھیں »