بدھ , 17 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: خیبرپختونخوا:

کرک: ہیضے کی وبا پھیلنے لگی، 70 افراد متاثر

کرک:خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں ہیضے کی وباء مزید پھیلنے لگی، 70 افراد متاثر ہوگئے۔ کرک کے گاؤں جٹہ اسماعیل خیل میں ہیضے سے متاثر ہونیوالوں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم مسلسل علاقے میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے، دو روز میں ریسکیو کے میڈیکل ٹیمز نے ایک سو چالیس سے …

مزید پڑھیں »

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، حادثات میں8 افراد ہلاک

حالیہ شدید بارشوں نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں تباہی مچادی۔ بلوچستان کے ضلع ہرنائی، کوہلو اور کوہ سلیمان کے سیلابی ریلوں سے رابطہ سڑکیں متاثر ہوئی ہیں جب کہ ہرنائی، دکی اور کوہلو میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دوسری جانب خیبر پختونخوا میں بارش کے دوران پیش آنے والے حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ادھر کوہ …

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت، خیبرپختونخوا صحت کارڈ اسکیم میں فاٹا کو شامل کرنے کی خواہاں

وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا سے کہا ہے کہ وہ سابقہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) کے ضم شدہ اضلاع سے صحت کارڈ سے فائدہ اٹھانے والوں کو صوبے کے صحت کارڈ پلس پروگرام میں شامل کرے، کیونکہ وفاقی حکومت 30 جون سے قبائلی علاقوں کے لیے ہیلتھ انشورنس اسکیم کی فنڈنگ بند کررہی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ …

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا: جنگلات کی آتشزدگی میں 20 فیصد لوگ ملوث تھے، رپورٹ جاری

خیبرپختونخوا میں جنگلات و میدانی جھاڑیوں کو آگ لگنے کی رپورٹ محکمہ جنگلات، ماحولیات اور جنگلی حیات نے جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 283 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات رونما ہوئے جن میں سے 70 فیصد سے زائدکی وجوہات معلوم ناہوسکیں جب کہ 20 فیصد سے زائد آگ لگنے کے واقعات میں لوگ ملوث تھے۔ رپورٹ میں …

مزید پڑھیں »