منگل , 9 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: درخواست

پی ٹی آئی کی سندھ میں بلدیاتی الیکشن اگست کے پہلے ہفتے میں کروانے کی درخواست

کراچی: سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرنے کیخلاف پاکستان تحریک انصاف نے درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کردی۔ درخواست تحریک انصاف کے رہنما اشرف جبار قریشی نے دائر کی۔ جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ 20 جولائی کو الیکشن کمیشن نے 24 جولائی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو ملتوی کردیا ہے۔ الیکشن …

مزید پڑھیں »

بلدیاتی انتخابات کے خلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر سندھ حکومت کو نوٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے خلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر سندھ حکومت کو نوٹس جاری کردیے۔ سپریم کورٹ میں سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں حلقہ بندیوں کے خلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ وکیل فروغ نسیم نے کہا کہ ہم نے سارے سندھ کی حلقہ بندیوں کو چیلنج کیا ہے ، سندھ …

مزید پڑھیں »

دعا زہرا بازیابی درخواست پر فیصلہ محفوظ۔

جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے استفسار کیا کہ لڑکی اس وقت دارالامان میں ہے؟ وکیل درخواست گزار جبران ناصر نے جواب میں بتایا کہ جی دعا اس وقت لاہور کے شیلٹر ہوم میں ہے۔ جبران ناصر ایڈووکیٹ نے عدالت میں لاہور کے مجسٹریٹ کے سامنے دی گئی درخواست کے علاوہ کراچی کی ٹرائل کورٹ میں پیش پولیس رپورٹ بھی عدالت …

مزید پڑھیں »

ضمنی الیکشن میں حکومتی مداخلت، یاسمین راشد کی درخواست نمٹادی گئی

لاہور ہائی کورٹ نے ضمنی الیکشن میں حکومت کی مبینہ مداخلت روکنے کے لیے یاسمین راشد کی درخواست نمٹا دی، عدالت نے درخواست گزار کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کی۔ جسٹس شاہد جمیل نے تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی درخواست پر سماعت کی۔ یاسمین راشد کی درخواست میں دعویٰ کیا گیا کہ حکومت سپریم کورٹ …

مزید پڑھیں »

گروپ سیون کی روس سے یوکرین کی زرعی محصولات منتقل کرنے کی درخواست

گروپ سیون کے سربراہوں نے روس کے خلاف مغرب کے دشمنانہ موقف کی جانب کوئی اشارہ کئے بغیر یوکرین سے زرعی محصولات منتقل کرنے کی اپیل کی ہے۔ جنگ سے پہلے یوکرین ہر مہینے ساٹھ لاکھ ٹن غلہّ برآمد کرتا تھا لیکن بندرگاہوں کے بند ہونے کے بنا پر مارچ کے مہینے میں تین لاکھ ٹن اور اپریل میں صرف …

مزید پڑھیں »

پرویز الٰہی کی درخواست پرگورنرکے اسمبلی آرڈیننس کیخلاف فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی گورنرکے آرڈیننس کے خلاف فوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعا ردکردی۔ اسپیکرپنجاب اسمبلی نےگورنرکا اسمبلی سےمتعلق آرڈیننس ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ گورنر نے 14 جون کو اسمبلی سے متعلق آرڈیننس جاری کیا، گورنر نے پنجاب لاز ریپلنگ اینڈ ڈیفیکلٹی آرڈیننس …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے راہداری ضمانت کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی

پشاور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے راہداری ضمانت کے لیے درخواست دائر کردی۔ جیونیوز کے مطابق عمران خان نے راہداری ضمانت کے لیے درخواست پشاور ہائیکورٹ میں دائر کی جس کے لیے وہ خود عدالت گئے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی راہداری ضمانت کی درخواست فوری طور پر سماعت کے لیے منظور کرلی گئی۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ …

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے آئی سی سی سے کیا درخواست کی؟

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی سے کووڈ 19 کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لینے کی درخواست کی ہے۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ کووڈ 19 کے دوران خاص طور پر بولروں نے چیلنجنگ صورتحال کا سامنا کیا ہے، اب چونکہ کووڈ 19 کی صورتحال پہلے جیسی نہیں رہی …

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت کی عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست، لارجر بینچ تشکیل

وفاقی حکومت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت کے حکم کے باوجود عمران خان نے اپنے کارکنان کو ڈی چوک بھیجا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی انتظامات کے رد و …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کی اجازت کیلئے درخواست تیار کرلی

پاکستان تحریک انصاف نے 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی اجازت کے لیے درخواست تیار کرلی۔ پی ٹی آئی کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ سری نگرہائی وے پر جلسے، دھرنے کے لیے ایچ نائن اور جی نائن کے درمیان جگہ دی جائے۔ذرائع ڈی سی آفس کے مطابق ابھی تک پی ٹی آئی کی جلسے …

مزید پڑھیں »