چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے اوورسیزپاکستانیوں کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کےخلاف درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے اوورسیزپاکستانیوں کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کےخلاف درخواست پر سماعت کی جس میں درخواست گزار کے وکیل نے موقف اپنایا کہ اوورسیز پاکستانیوں …
مزید پڑھیں »