پیر , 8 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: دشمن

دشمن کی تشہیراتی یلغار کا مقابلہ

اسلامی انقلاب کی کامیابیوں کے نقشے سے متعلق مسلح افواج کی جغرافیائی تنظیم نے دشمن کی تشہیراتی یلغار کے مقابلے اور عوام میں امید جگائے جانے کو اس تنظیم کا اہم ترین ہدف قرار دیا ہے۔ عاشقان ولایت اور جہاد بیان کے زیر عنوان پہلی کانفرنس جمعرات کو ایران کے نائـب وزیر دفاع جنرل سید مہدی فرحی، وزارت دفاع کی …

مزید پڑھیں »

دوست نہیں حقیقت میں دشمن تھے۔

پنجاب کے شہر رحیم یارخان میں پیسے کی لالچ میں دوست نے دوست کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سنگدل افراد نے تاجرکے بیٹے کواغواکیا اور رہائی کے لیے 2 کروڑ روپے تاوان مانگا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ پکڑے جانے کے ڈر سے ملزمان نے دوست کوقتل کرکے دفن کردیا۔ پولیس نے اغوا اور قتل کا مقدمہ درج کرتے …

مزید پڑھیں »

ایرانی فوج دشمن کی آنکھ کا کانٹا بنی ہوئی ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری نے مریوان میں تین سو اٹھائیسویں میکانائزڈ بریگیڈ کے معائنے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی بری فوج اسمارٹ اور گائیڈڈ ہتھیاروں سے لیس ہے اور اس کے جوانوں کے حوصلے بہت بلند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی بری فوج …

مزید پڑھیں »

ایران سے بار بار شکست کا راز، ‘سنت الہیہ’ سے دشمن کی ناواقفیت

عدلیہ کے سربراہ ڈاکٹر بہشتی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی برسی پر اور یوم عدلیہ کی مناسبت سے منگل کی صبح عدلیہ کے سربراہ اور عہدیداروں نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے معاشروں میں اللہ کی اٹل سنتوں کی تشریح کرتے ہوئے کہا: …

مزید پڑھیں »

ایران و اسلام کے دشمنوں کا ہتھیار سافٹ وار اور ثقافتی یلغار ہے: رہبرانقلاب اسلامی ایران

رہبرانقلاب اسلامی نے دشمنوں کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ دشمن کا ایجنڈا ایرانی عوام کے ایمان کو کمزور کرنا اور حکام کی جانب سے عوام کو ناامید کرنا ہے۔ رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے صوبہ چھار محال و بختیاری کے قبائل کے شہدا کی یاد …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے بجٹ کو عوام اور کاروبار دشمن قرار دے دیا

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی بجٹ کو عوام اور کاروبار دشمن قرار دیکر مسترد کردیا۔ عمران خان کا کہنا تھاکہ حکومت کے عوام اور کاروباردشمن بجٹ کو مسترد کرتے ہیں، بجٹ افراط زر اور اقتصادی ترقی کے مفروضوں پر مبنی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ حساس قیمتوں کا انڈیکس آج 24 فیصد تک …

مزید پڑھیں »