بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: دعا

بیٹی کی دوست بن کر رہونگی تاکہ بھاگنے کی نوبت نہ آئے: دعا کا نیا ویڈیو پیغام

کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کی حال ہی میں ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ یوٹیوبر ‘زنیرا’ کے ساتھ لائیو سیشن میں گفتگو کررہی ہیں۔ دوران گفتگو دعا نے تمام یوٹیوبرز کے لیے پیغام دیا کہ ‘میرے شوہر سے متعلق یہ کہنا کہ وہ کسی گینگ کا حصہ ہے، یہ سب …

مزید پڑھیں »

دعا کو کبھی کسی سے شادی پر مجبور نہیں کیا: مہدی کاظمی

دعا زہرا کے والد مہدی علی کاظمی کا بیٹی سے متعلق ایک اور دعویٰ سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر مہدی علی کاظمی کا ایک ویڈیو بیان وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں سر پر قرآن پاک اٹھاکر دعا زہرا کی اپنے بھائی کے بیٹے سے شادی کی خواہش سے متعلق بات کرتے دیکھا گیا۔ دعا زہرا نے اپنے ایک انٹرویو …

مزید پڑھیں »

دعا کا کم عمری میں اغوا کا جرم ثابت نہیں ہوتا: پولیس نے چالان جمع کرادیا

کراچی: پولیس نے دعا زہرا اغوا کیس میں چالان عدالت میں جمع کرادیا۔ پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں چالان پیش کیا جس کے مطابق اب تک کی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ دعا اپنی مرضی سے پنجاب گئی تھی اس کا کم عمری میں اغوا کا جرم ثابت نہیں ہوتا۔ چالان میں کہا گیا ہےکہ …

مزید پڑھیں »

دعا کی شوہر کے ہمراہ سیالکوٹ میں موجودگی کا انکشاف

کراچی سے لاپتا ہونے والی دعا زہرہ کی لوکیشن سے متعلق ایک پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دعا زہرہ کی اپنے شوہر کے ہمراہ سیالکوٹ میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ لوکیٹر کے ذریعے دونوں میاں بیوی کی سیالکوٹ میں موجودگی کا پتا چلا ہے، لاہور اور کراچی پولیس کی ٹیمیں دعا …

مزید پڑھیں »