اتوار , 14 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: دعا زہرا

دعا کے شوہر ظہیر نے اکاؤنٹس اور شناختی کارڈ کی بحالی کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

کراچی: دعا زہرا کے شوہر ظہیر نے بینک اکاؤنٹس اور شناختی کارڈ کی بحالی کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ ملزم ظہیر احمد اور شبیر کی جانب سے دائر درخواست پر فوری سماعت کی استدعا کی گئی تھی جسے عدالت نے منظور کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کچھ دیر میں درخواست …

مزید پڑھیں »

دعا زہرا بازیابی درخواست پر فیصلہ محفوظ۔

جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے استفسار کیا کہ لڑکی اس وقت دارالامان میں ہے؟ وکیل درخواست گزار جبران ناصر نے جواب میں بتایا کہ جی دعا اس وقت لاہور کے شیلٹر ہوم میں ہے۔ جبران ناصر ایڈووکیٹ نے عدالت میں لاہور کے مجسٹریٹ کے سامنے دی گئی درخواست کے علاوہ کراچی کی ٹرائل کورٹ میں پیش پولیس رپورٹ بھی عدالت …

مزید پڑھیں »

دعا زہرامبینہ اغوا کیس؛ نئے تفتیشی افسر سے کیس کا ضمنی چالان طلب

عدالت نے دعا زہرامبینہ اغوا کیس میں آئندہ سماعت پرنئے تفتیشی افسر سے کیس کا ضمنی چالان طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق دعا زہرا مبینہ اغوا کیس میں تفتیشی افسرنے رپورٹ عدالت میں پیش کردی جس میں بتایا گیا کہ مغویہ کی بازیابی اور ظہیر کی گرفتاری کیلئے ٹیم پنجاب میں موجود ہے۔ تفتیشی افسرنے عدالت سے استدعا کی …

مزید پڑھیں »

دعا زہرا کو بازیاب کرالیا گیا ہے: خاتون یوٹیوبر کا دعویٰ

دعا زہرا کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ انہیں ایک بار پھر بازیاب کروالیا گیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر پنجاب کے رپورٹرز اور یوٹیوبرز کی مختلف ویڈیوز گردش کررہی ہیں جس میں دعا زہرا کی بازیابی سے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے۔ حارث بھٹی نامی صحافی نے دعویٰ کیا کہ دعا کو بازیاب کروالیا گیا ہے اور جلد ہی …

مزید پڑھیں »

دعا زہرا کے اغواء کے دن ظہیر احمد کراچی میں تھا، جبران ناصر

دعا زہرا کیس کے مدعی وکیل جبران ناصر کا کہنا ہے کہ اغواء کے دن یعنی 16 اپریل کو ظہیر احمد کراچی ہی میں موجود تھا۔ دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کے وکیل ناصر جبران کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر دعا زہرا اغواء کیس سے متعلق آج ہونے والی سماعت اور پیش رفت شیئر کی …

مزید پڑھیں »

والدین مزید کورٹ کچہری کے چکر میں پھنساکر ذلیل کرنا بند کریں: دعا زہرا

دعا زہرا اور ظہیر نے ایک بار پھر والدین سے صلح کی اپیل کردی۔ شوہر ظہیر کے ہمراہ نجی ڈیجیٹل ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں دعا نے والدین سے درخواست کی کہ’ اب بس کریں مجھے مزید ذلیل کرنا بند کریں، مزید کورٹ کچہری کے چکروں میں نہ پھنسائیں ، مجھے پتا ہے کہ میں لاہور سے کراچی …

مزید پڑھیں »

دعا زہرا کے شوہر ظہیر احمد کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کے شوہر ظہیر احمد کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ دعا زہرا سے شادی کرنے والے ظہیر نے حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے ظہیر کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت …

مزید پڑھیں »

دعا زہرا کے تمام پرانے بیانات جھوٹ ثابت ہو گئے: جبران ناصر

کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی کم عمر لڑکی دعا زہرا سے متعلق اُن کے والد کے وکیل جبران ناصر کا کہنا ہے کہ نئی میڈیکل رپورٹ کے بعد دعا کے پرانے تمام بیانات جھوٹ ثابت ہو چکے ہیں۔ دعا زہرا کے والد و کیس کے مدعی مہدی کاظمی کے وکیل جبران ناصر نے ’جیو نیوز‘ …

مزید پڑھیں »

دعا زہرا کیس میں سندھ پولیس کے 30 لاکھ خرچ ہوچکے

لاہور میں پسند کی شادی کرنے والی کراچی کی لڑکی دعا زہرا کے مقدمہ اغوا، اس کی پنجاب میں تلاش، بازیابی، عدالت میں پیشیوں اور میڈیکل کرانے کے سلسلے میں سندھ پولیس کے اب تک 30 لاکھ روپے کے اخراجات آچکے ہیں اور یہ سلسلہ ابھی جاری ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کراچی میں دعا زہرا کے اغوا کے مقدمے …

مزید پڑھیں »

عدالتی حکم پر دعا کا کراچی میں دوبارہ میڈیکل، والدین بھی طلب

پولیس کی خصوصی ٹیم عدالتی حکم پر میڈیکل کرانے کے لیے دعا زہرا کو کراچی لے آئی۔ پولیس کے مطابق خصوصی ٹیم دعا زہرا کو لے کر لاہور سے کراچی پہنچی جہاں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے دعا کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے دعا زہرا کو سروسز اسپتال میں میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش …

مزید پڑھیں »