ہفتہ , 1 اکتوبر 2022

ٹیگ: دعا زہرا

پولیس نے دعا زہراکو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کرنےکیلئے مہلت مانگ لی

کراچی سے لاپتہ ہونے اور بعد ازاں پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کرنے کے لیے پولیس نے مہلت مانگ لی۔ دعازہراکی عمرکےتعین کے لیے سروسز اسپتال کراچی میں میڈیکل بورڈکا اجلاس ہوا جہاں دعا کے والد مہدی کاظمی وکیل کے ہمراہ پہنچے۔ مہدی کاظمی وکیل جبران ناصرکے ہمراہ میڈیکل بورڈ کے سامنے …

مزید پڑھیں »

دعا زہرا کی عمر کے حوالے سے سندھ ہائیکورٹ کی آبزرویشن رکاوٹ نہیں ہوگی: تحریری فیصلہ

کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے دعا زہرا کی بازیابی اور شیلٹر ہوم بھیجنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس سجاد علی شاہ نے فیصلہ تحریر کیا جس میں کہا گیا ہےکہ دعا زہرا کی عمر کے حوالے سے سندھ ہائیکورٹ کی آبزرویشن رکاوٹ نہیں ہوگی۔ فیصلے میں کہا گیا ہےکہ درخواست گزار کا حق …

مزید پڑھیں »

دعا زہرا کو بیرون ملک جانے سے روکنےکیلئے والد نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی: دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی نے سپریم کورٹ رجسٹری میں ایک اور درخواست دائر کردی۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ دعا زہرا نے اپنے انٹرویو میں ملک سے باہر جانےکا ذکر کیا ہے، عدالت سے استدعا ہےکہ دعا زہرا کو میڈیا پر انٹرویوز اور ملک سے باہر جانے سے روکا جائے۔ درخواست گزار کا کہنا ہےکہ دعا زہرا …

مزید پڑھیں »

فادرز ڈے: دعا زہرا کے والدکی بیٹی کی یاد میں روتے ہوئے

گزشتہ روز فادرز ڈے کی مناسبت سے والد کو تحائف اور وش کیے جانے سے متعلق مختلف ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوئیں جب کہ اس دوران دعا زہراکے والد مہدی کاظمی کی بیٹی کی یاد میں روتے ہوئے ایک ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو دعا کے والد کو صوفے پر لیٹے روتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اس ویڈیو کے …

مزید پڑھیں »

دعا زہرا عدالت میں پیش، جج کے چیمبر میں والدین سے ملاقات

کراچی: پولیس نے دعا زہرا کیس کی سماعت کے سلسلے میں لڑکی اور اس کے شوہر کو عدالت میں پیش کردیا جب کہ عدالتی حکم پر والدین کی دعا سے ملاقات کرادی گئی۔ پولیس نے سخت سکیورٹی میں دعا زہرا اور اس کے شوہر ظہیر احمد کو عدالت میں پیش کیا۔ سماعت کے آغاز پر درخواست گزار کے وکیل نے …

مزید پڑھیں »