اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کے لیے دفاتر رات 10 بجے تک کھولنے کا اعلان کردیا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کےمطابق 30 اور 31 مئی کو ایف بی آر کے علاقائی دفاتر رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے جب کہ یہ فیصلہ ٹیکس دہندگان کو سہولت پہنچانے کے …
مزید پڑھیں »