پیر , 15 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: دفعہ 144

بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، طوفانی بارشوں کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے صوبے بھر میں ڈیمز، آبی ذخائر اور نہروں میں تیراکی پر پابندی عائد کردی ہے، طوفانی بارشوں اور سیلاب کے بعد امدادی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، کوئٹہ، قلات، خضدار، آواران، تربت، قلعہ سیف اللہ، …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کے ممکنہ خطرات: سندھ حکومت کا صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا حکم دیا

سندھ حکومت نے کراچی میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات اور دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ دفعہ 144 کے نفاذ سے متعلق نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکمنامے کے اجراء کے بعد سندھ بھر میں …

مزید پڑھیں »