پیر , 8 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: دماغ

وہ غذا جو جسمانی وزن میں اضافے کے ساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی نقصان دہ

زیادہ چربی یا چکنائی والی ٖغذا کا استعمال صرف جسمانی وزن میں اضافہ نہیں کرتا بلکہ ایسی غذائیں دماغی صحت کے لیے بھی تباہ کن ثابت ہوتی ہیں۔ یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ساؤتھ آسٹریلیا یونیورسٹی کی اس تحقیق میں زیادہ چربی والی غذاؤں، ذیابیطس اور دماغی تنزلی کے درمیان واضح تعلق دریافت کیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

انسان اور آکٹوپس کے دماغ میں مشابہت نے سائنس دانوں کو حیران کردیا

انسان اور  آکٹوپس کے دماغ  کی مشترکہ خصوصیات نے سائنس دانوں کو حیران کردیا ہے۔ آکٹوپس کو بغیر ریڑھ کی ہڈی والے جانداروں میں سب سے زیادہ ذہین سمجھا جاتا ہے۔ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ انسان اور  آکٹوپس کے دماغ میں موجود کچھ جینز مشترک ہوتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہےکہ انسانی جینوم میں بڑی تعداد …

مزید پڑھیں »

دماغ کے ٹیومر کی کیا وجوہات ہوتی ہیں؟

دنیا بھر میں آج دماغ کی رسولی یا برین ٹیومر اور اس سے بچاؤ سے متعلق آگاہی کے لیے برین ٹیومر کا دن منایا جارہا ہے، ایک تحقیق کے مطابق گزشتہ برس ساڑھے 3 لاکھ افراد میں برین ٹیومر کی تشخیص ہوئی۔ عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے مطابق برین ٹیومر کا شکار خواتین کی تعداد مردوں سے کہیں …

مزید پڑھیں »