جمعہ , 29 ستمبر 2023

ٹیگ: دنیا

دنیا کے پہلے خلاء نوردوں کے نقشِ پا چاند پر اب بھی موجود ہیں

امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر پہلا قدم رکھنے والے امریکی خلاء باز نیل آرمسٹرانگ اور بز آلڈرِن کے چاند پر قدموں کے نشان کی زبردست ویڈیو جاری کردی۔ دونوں خلاء بازوں کے قدموں کے نشان 53 سال بعد بھی چاند پر حیران کن طور پر واضح ہے۔ ناسا نے بدھ کے روز چاند کے عالمی دن پر ٹوئٹر …

مزید پڑھیں »

خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کےٹو سر کرلی

پاکستان کی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ثمینہ بیگ کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں اور الپائن کلب آف پاکستان نے ثمینہ بیگ کے اس معرکے کی تصدیق کی ہے۔ الپائن کلب آف پاکستان کے سیکرٹری کرار حیدر کے مطابقٖ ثمینیہ …

مزید پڑھیں »

دنیا جشن غدیر کے أحیإ میں مصروف عمل، ہر طرف علی علی کی گونج

دنیا بھر میں آج بڑی شان و شوکت سے جشن غدیر منایا جا رہا ہے۔ آج یوم غدیر ہے وہی دن جب اب سے تقریبا چودہ سو بتیس برس قبل نبی خاتم، پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے آخری حج سے واپسی کے موقع پر خم کے میدان میں حاجیوں کے درمیان اپنے بھائی علی (ع) …

مزید پڑھیں »

غدیر کا پرچم دنیا کے 140 ممالک میں لہرایا جائیگا

ولایت و غدیر کا پرچم دنیا کے 140 ممالک میں لہرایا جائیگا۔ ہفتۂ امامت و ولایت سے متعلق امور کی مرکزی کمیٹی کے ڈائریکٹر حسین ظریف منش نے کہا ہے کہ اس سال دنیا کے 140 ممالک میں عید غدیر اور عید مباہلہ کی تقریبات منعقد ہو رہی ہیں اور دنیا کے 140 ممالک میں ولایت و غدیر کا پرچم   لہرایا جائیگا۔ عید غدیر کے …

مزید پڑھیں »

آبی کے قتل نے جاپان اور دنیا کو چونکا دیا ہے

ایک سیکورٹی عنصر کو کل نارا شہر میں شینزو آبی کے قاتل کو پکڑنے کی کوشش کرنے کے ساتھ ساتھ دائرہ میں مرحوم سابق وزیر اعظم کی تصویر دیکھی جا سکتی ہے۔ سابق جاپانی وزیر اعظم شینزو آبی کے کل نارا (مغربی) میں ایک انتخابی ریلی کے دوران ان پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کے ذریعہ قتل نے ایک …

مزید پڑھیں »

دنیا کی عمر رسیدہ ہتھنیوں میں سے ایک چل بسی، عمر کتنی تھی؟

دنیا کی عمر رسیدہ ہتھنیوں میں سے ایک ٹریسیا 65 سال کی عمر میں  آسٹریلیا کے چڑیا گھر میں انتقال کرگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1963 میں ویتنام سے لائی گئی ٹریسیا کی موت بدھ کی شام کو آسٹریلوی شہر پرتھ کے چڑیا گھر  میں ہوئی۔ 1963 میں ویتنام سے آنے کے بعد سے  ٹریسیا پرتھ کے چڑیا …

مزید پڑھیں »

روس اور یوکرین کی جنگ سے دنیا خوراک کے بحران سے دوچار

روس اور یوکرین کی جنگ سے دنیا خوراک کے بحران سے دوچار ہوا ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ نے دنیا کو خوراک کے بحران سے دوچار کردیا ہے۔ انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں جاری جی 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں »

دنیا کی 10 فیصد آبادی بھوک سے متاثر

دنیا کی لگ بھگ 10 فیصد آبادی ہر رات بھوکے پیٹ سونے کے لیے لیٹتی ہے۔ 2019 سے اب تک خوراک کی شدید کمی کے شکار افراد کی تعداد 13 کرو ڑ50 لاکھ سے بڑھ کر ساڑھے 34 کروڑ تک پہنچ گئی ہے جبکہ 80 ممالک کے 50 کروڑ شہری قحط سالی کے دہانے پر کھڑے ہیں۔ یہ بات اقوام …

مزید پڑھیں »

دنیا کے مہنگے ترین آموں کی حفاظت پر 4 سکیورٹی گارڈز اور 6 کتے مامور

بھوپال:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک جوڑے نے دنیا کے مہنگے ترین اور نایاب قسم کے آموں کی حفاظت پر 4 سکیورٹی گارڈز اور 6 کتوں کو مامور کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رانی اور سنکلپ پریہار نامی جوڑے نے برسوں پہلے آم کے دو پودے لگائے تھے، ان کا خیال تھا کہ وہ آم کے دوسرے درختوں …

مزید پڑھیں »

کووڈ ویکسینز سے دنیا بھر میں ایک سال میں کروڑوں زندگیاں بچانے میں مدد ملی، تحقیق

کووڈ 19 ویکسینز سے ایک سال میں عالمی سطح پر 2 کروڑ افراد کی زندگیاں اس وبائی مرض سے بچانے میں مدد ملی۔ یہ بات کووڈ ویکسینز کے حوالے سے پہلی بڑی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ اس تحقیق میں دسمبر 2020 سے دسمبر 2021 کے دوران دنیا کے 185 ممالک اور خطوں میں کووڈ 19 کے پھیلاؤ کو مدنظر …

مزید پڑھیں »