ایران کی سرامک ایسوسی ایشنز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے سربراہ حسین زجاجی نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ملک میں شیشے اور سرامک کی پیداوار اچھی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ حسین زجاجی کا کہنا تھا کہ ہم ملکی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ ساتھ ، شیشہ اور سرامک دنیا بھر میں برآمد بھی کر رہے ہیں ۔ …
مزید پڑھیں »