بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: دوحہ

مضبوط ، پائیداراور قابل اعتماد سمجھوتے کے لئے دوحہ مذاکرات میں حصہ لیا : علی شمخانی

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے قطر کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں کہا کہ ایک مضبوط ، پائیدار اور قابل اعتماد سمجھوتے کے لئے ہم نے دوحہ مذاکرات میں حصہ لیا تھا۔ قطر کے وزیرخارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہ جو تہران کے دورے پر تھے اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات …

مزید پڑھیں »

دوحہ: ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات بغیر پیشرفت اختتام پذیر

دوحہ:  دوحہ میں ایران اور امریکا کے درمیان جوہری معاہدے پر ہونے والے مذاکرات بغیر کسی پیش رفت کے اختتام پذیر ہو گئے۔ ایران کا کہنا ہے وہ امریکا سے نئے بلاواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہے تا کہ جوہری معاہدے کی بحالی کی راہ میں حائل آخری رکاوٹوں کو دور کیا جا سکے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے …

مزید پڑھیں »

دوحہ مذاکرات کے موقع پر ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران اور ان کے قطری ہم منصب نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کے دوران دوحہ مذاکرات سمیت باہمی اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی۔ قطر کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ملک کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ "محمد بن عبدالرحمن آل ثانی” اور وزیر خارجہ ایران "حسین امیر عبداللہیان” نے گزشتہ شب ٹیلی …

مزید پڑھیں »

دوحہ میں بالواسطہ امریکہ اور ایران کے مابین مذاکرات کی توقع ہے

بوریل کو اپنے نائب اینریک مورا سے بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو تہران میں جوہری مذاکرات کے کوآرڈینیٹر ہیں۔ 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے مقصد سے مذاکرات کو بحال کرنے کی ایک نئی کوشش میں آج قطری دارالحکومت دوحہ میں بالواسطہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے آغاز ہونے کی توقع ہے۔ سرکاری …

مزید پڑھیں »

لاہور سے دوحہ جانے والے مسافر طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

لاہور سے قطر کے دارالحکومت دوحہ جانے والے مسافر طیارے کو فنی خرابی کے باعث ہنگامی طور پر کراچی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ پرواز میں 200 مسافر سوار تھے۔ اردن کا طیارہ 133 مسافروں کے ساتھ ہنگامی لینڈنگ پر مجبور سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ منگل کو لاہور سے دوحہ جانے والی قطر ایئرویز کی پرواز …

مزید پڑھیں »