جمعرات , 18 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: ذمہ دار

جان بوجھ کر مہنگائی نہیں کررہے جو کچھ ہورہا ہے اس کے ذمہ دار عمران خان ہیں‘

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نےکہا ہے کہ جان بوجھ کر مہنگائی نہیں کررہے جو کچھ ہورہا ہے اس کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔ ایوان وزیر اعلیٰ میں صوبائی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےحمزہ شہباز نے کہا کہ عمران خان نے سرکاری اسپتالوں میں مفت ادویات کی سہولت بند کررکھی تھی، یہ سہولت یکم جولائی سے بحال …

مزید پڑھیں »

لانگ مارچ کیس: پولیس رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع، عمران خان بدنظمی کے ذمہ دار قرار

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے متعلق کیس میں اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ اسلام آباد پولیس کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین کو ریڈ زون میں داخل ہونے کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی نے ہدایت دی اور سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود مظاہرین ریڈ زون میں داخل ہوئے، اس دوران …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین نے روس کو عالمی خوراک کے بحران کا ذمہ دار ٹھہرا دیا

چارلس مشیل نے روسی افواج پر یہ بھی الزام لگایا کہ وہ اپنے زیرقبضہ علاقوں سے اناج چوری کر رہی ہیں اور اس کا الزام دوسروں پر لگا رہی ہیں۔ یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل 31 مئی 2022 کو برسلز میں یوکرین، دفاع اور توانائی سے متعلق یورپی یونین کے سربراہی اجلاس کے اختتام پر ایک پریس کانفرنس کے …

مزید پڑھیں »