روس سے پاکستان کو حکومت سے حکومت کی سطح پر گندم کی فراہمی کے حوالے سے کوئی ردِ عمل نہ ملنے پر اسلام آباد نے پہلے سے کہیں کم قیمت پر 5 لاکھ ٹن کے اوپن انٹرنیشنل ٹینڈرز قبول کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کی سربراہی میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں متعلقہ حکام …
مزید پڑھیں »